ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے ؛ امریکی کپتان مونانک پٹیل

پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔  امریکا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ میچ کے بعد گفتگو ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر اوور میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست کی وجہ سامنے آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر اوور میں امریکہ کی پاکستان کو اپ سیٹ شکست ….اصغرعلی مبارک …. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں 4 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے سپر اوور محمد عامر نے کرایا جو مہنگا ثابت ہوا اور ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، بابر اعظم اب ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی سپر اسٹارت ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بابر ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کی مسلسل دوسری کامیابی

رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کی مسلسل دوسری کامیابی۔” افنان خان کی شاندار سنچری ، اسداللہ حمزہ کی جارحانہ باؤلنگ ،” کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی زون چار انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز آر ایل سی اے گلبرگ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب نے الممتاز کرکٹ کلب کو بآسانی 226 رنز سے شکست ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں پاکستان کو امریکہ نے سُپر اوور میں شکست دے دی۔ امریکہ نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تھا جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے ؛ جہانگیرخان

پاکستان ٹیم میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے جہانگیرخان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات۔ لاہور 06 جون ۔ نوازگوھر کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹر یلیا نے عمان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے اور جیتنے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ؛ یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

 امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ باؤلر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے77 رنز بنائے اور 19.1 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو ...

مزید پڑھیں »

ملتان ڈسڑکٹ انڈر 19 ریجن کا چیمپئن بنا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈسڑکٹ انڈر 19ٹورنامنٹ میں ملتان ڈسڑکٹ کی ٹیم نے اپنے آخری میچ میں وہاڑی ڈسڑکٹ کی ٹیم کو 293رنز کے بھاری مارجن سے بچھاڑتے ہوٙئے ملتان ریجن میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایونٹ کے آخری میچ میں ملتان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

کشمیر سپریم لیگ کا آغاز 18 ستمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

آزاد کشمیر میں کرکٹ کی دنیا کا بڑا مسئلہ سجانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے، 18 ستمبر سے شروع ہونے والی کشمیر سپریم لیگ میں قومی کرکٹرز حصہ لیں گے۔ کشمیر سپریم لیگ کے چیئرمین مسعود خان نے سابق کپتان معین خان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free