انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا سے 11 ہزار کلومیٹر دور راولپنڈی میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستانی کرکٹ ٹیم "میٹریکس شرٹ” مارکیٹس میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب
میگا ایونٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ’میٹریکس شرٹ‘ مارکیٹس میں فروخت ہونے کیلئے دستیاب ہے جسےشائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ مختلف کوالٹی کی ٹی شرٹس کی قیمت 500سے 2000 روپے تک ہے۔ ایونٹ میں گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ سے کھیلے گی ۔ میگا ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان سمیت آئی سی سی نے 5 مختلف ممالک میں 9 لائیو سائٹس کے ساتھ میچز براہ راست دکھائے گی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا، نیویارک سے 11 ہزار کلومیٹر دور راولپنڈی میں بیٹھے شائقین بھی اس میچ سے لطف اندوز ہوسکیں گے، آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ شائقین کے لیے فین پارک بنایا جائے گا، شائقین ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوآب کلب اور الرحمٰن کلب کی کامیابی
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوآب کلب اور الرحمٰن کلب کی کامیابی گُڈ لک کلب اور الحُسینی کلب کو شکست کا سامنا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا راشد لطیف ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر۔ پاکستانی اننگز کے ساتویں اوور میں کھیل روک دیا گیا تھا ۔ دوبارہ شروع نہ ہوسکا پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کی وجہ سے ختم۔ پاکستان نے 6.5 اوورز میں بغیر نقصان کے 29 رنز بنائے تھے جس کے بعد کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی سمرسٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔ یہ تقریب دراصل کرکٹ ایکٹیویٹی تھی جس میں دس سے بارہ سال کی عمر کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں کی شرکت ۔ پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے اس موقع پر ان بچوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔ پاکستانی کرکٹرز میں ڈیانا ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے ؛ چیئرمین محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں 2024-25 کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے اور پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اہم اجلاس ۔ محسن نقوی کی ڈومیسٹک کرکٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کہ وہ ایونٹس کا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 23 رنز سے شکست دیدی
انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 160 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم، سابق کپتان وقار یونس اور سابق کرکٹر رمیز راجہ کو شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کمنٹیٹرز میں بھارت کے روی ...
مزید پڑھیں »شاہد خان آفریدی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سفیر منتخب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سفیر مقرر ہو گئے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو بطور چوتھا ٹورنامنٹ سفیر مقرر کیا،یوراج سنگھ، کرس گیل اور اوسین بولٹ بھی ٹورنامنٹ کے سفیر ہیں۔ آئی سی سی کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »