فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ لیڈز 22 مئی۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہونگی
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ۔ تین میچوں کی یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ڈربی 22 مئی 2024: پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں کل ( جمعرات) ڈربی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ...
مزید پڑھیں »سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »زیادہ تر امکان ہے کہ ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا ؛ کپتان بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ دونوں کے لیے تمام حکمت عملی بشمول کھلاڑیوں کی کمبینیشن اور بولنگ و بیٹنگ لائن سب طے ہوچکی ہیں۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کو ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی اسکواڈ میں 5فاسٹ بولرز، 4آل راؤنڈرز، 3وکٹ کیپرز، 2بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہو گا،شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، حارث رؤف مکمل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ۔ چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ لیڈز 21 مئی 2024: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی دونوں فائنلسٹ ٹیمیں پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی ؛ جیسن گلیسپی
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر پاکستانی فینز فخر کریں گے، ہیڈ کوچ کے ساتھ سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ انجیلو میتھیوز نے میلبرن میں گھر خرید رکھے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ اب میلبرن میں رہائش پذیر ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ لیڈز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات۔ کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں ...
مزید پڑھیں »