آئی ایل ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے آئیکون ٹم ساؤتھی شارجہ واریئرز کے کپتان مقرر شارجہ ; شارجہ واریئرز نے نیوزی لینڈ کے بہترین فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے آمدہ ایڈیشن کے لئے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے وہ شارجہ واریئرز کی قیادت کریں گے۔ گیند ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز، بابراعظم دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے
کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز،بابراعظم دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بیٹر بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ بابراعظم نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سرانجام ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل10 کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی
انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا ہے، پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، شاہین 211 رنز پر ڈھیر، پروٹیز کے 3 وکٹوں پر 82 رنز
باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، شاہین 211 رنز پر ڈھیر، پروٹیز نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنا لیے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ جنوبی افریقا نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنالیے۔ پاکستان کی پہلی اننگز کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچز میں پاکستان پر واضح برتری ؛ رپورٹ : اصغر علی مبارک
جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچز میں پاکستان پر واضح برتری …. . .(اصغر علی مبارک).. .. پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی برتری حاصل ہےدونوں ممالک کے درمیان اب تک 28 ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں جنوبی افریقہ کو پاکستان پر واضح برتری حاصل ہے۔ اس نے 15 ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست سے دو ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی 795 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ وائٹ بال سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی مزار قائد پر حاضری
کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے یہاں آنا، بانی پاکستان کی پیدائش پر سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے ساتھ سیریز بہت اچھی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی پلینگ الیون کا اعلان
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی پلینگ الیون کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر جنوبی افریقہ پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »الائیڈ بینک اسٹالیئنز "بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ” کی چیمپئن بن گئی
چیمپئنز ٹی20 کپ کا ٹائٹل اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں اسٹالیئنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 75 رنز سے ہرادیا ۔ اسٹالیئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے۔ یاسر خان کی 7 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے سنچری ۔ مارخورز جواب میں 124 رنز بناکر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »