آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع ہوگیا۔ آئی سی سی کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کےلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے شائقین آج سے ٹکٹ کے لیے خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ آئی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہو رہے ہیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔ کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ ہر سال جب بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 10‘ڈیوڈ ولی ، جیسن روئے ،عثمان خواجہ نے سائن اپ کرلیا
پاکستان سپر لیگ 10‘ڈیوڈ ولی ، جیسن روئے ،عثمان خواجہ نے سائن اپ کرلیا پاکستان سپر لیگ ٹین کے ڈرافٹ میں ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے بہترین کھلاڑیوں نے سائن اپ کرلیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ، الزاری جوزف اور روسٹن چیز‘ سری لنکا کے کوشل مینڈس، چریتھ اسالانکا اور بھانوکا راجہ پاکسے ، داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »مستفیض الرحمٰن نے پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی
پی ایس ایل 10: مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کرا لی پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پُرجوش ہیں ; محمد رضوان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پُرجوش ہیں ; محمد رضوان پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ حال ہی میں ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیمپیئنز ٹرافی کا یہ نواں ایڈیشن 19 دن پر محیط ہوگا اور اس کا آغاز 19 فروری کو کراچی یں ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ 8 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 15 میچز کھیلے جائیں گے اور یہ پورے پاکستان اور دبئی میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے
ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع شدہ شیڈول، مارکی کھلاڑیوں اور اضافی مقامات کے ساتھ، ٹورنامنٹ 18 جولائی سے 2 اگست 2025 تک شائقین کو محظوظ کرنے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت کریگ بریتھویٹ کریں گے۔ دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ 19 سال میں ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آئے گی ، شیڈول کا اعلان
ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ 19 سال میں ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ ٹور ہے۔ اسلام آباد؛ 24 دسمبر، 2024: نوازگوھر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنزچیمپیئنز شپ کا ٹائٹل مسلسل تیسری مرتبہ آسٹریلیا کے نام
آئی سی سی ویمنزچیمپیئنزشپ کا ٹائٹل مسلسل تیسری مرتبہ آسٹریلیا کے نام آسٹریلیا نےمسلسل تیسری بار آئی سی سی ویمنز چیمپئنز شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا ویمنز ٹیم 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو شکست ...
مزید پڑھیں »