انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ میں نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کا 105 رنز کا ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے۔ نیپال نے ہدف 19 ویں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔ شہربانو کا تعلق لودھراں سے ہے، انہوں نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز نیپال کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز آج سے شروع ہوگی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز آج سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ ———————————— پارل 16 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل پارل کے بولینڈ پارک میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 19 دسمبر کو نیولینڈز کیپ ٹاؤن اور تیسرا میچ ...
مزید پڑھیں »راشد خان کی تین سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی تین سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، تین سال بعد راشد خان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں افغان ٹیم کی قیادت حشمتاللہ شہیدی کریں گے۔ افغان لیگ اسپنر نے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے پاس حیرت انگیز نیا ٹیلنٹ ہے، مالک جافنا ٹائٹنز
سری لنکا کے پاس حیرت انگیز نیا ٹیلنٹ ہے، مالک جافنا ٹائٹنز کینڈی ; افتتاحی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ سری لنکا کی اگلی نسل کے کرکٹ ستاروں کے لئے ایک افزائش گاہ ثابت ہو رہی ہے ، جس میں جافنا ٹائٹنز ابھرتے ہوئے مقامی ٹیلنٹ کے ساتھ بین الاقوامی مہارت کو شامل کرنے کی قیادت کررہے ہیں۔جانک پاٹل ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان
زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگ اسپنر راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ حشمت اللہ شہیدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یاد رہے کہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے بلاوایو میں ...
مزید پڑھیں »چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟ پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور کیا جا رہا ہے ...
مزید پڑھیں »سال 2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی
2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17ٹی20 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم رہی جس نے 15 میچ میں شکست ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان عماد وسیم، محمد عامر کے بعد اب فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ محمد عرفان نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور تمام لوگوں کا شکر گزار ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ لیگ میں یوسف پٹھان کی ایم پی ٹائیگرز نے راجستھان ریگلز کو 100 رنز سے ہرادیا
بگ کرکٹ لیگ میں یوسف پٹھان کی ایم پی ٹائیگرز نے راجستھان ریگلز کو 100 رنز سے ہرادیا دبئی ; بگ کرکٹ لیگ کے ایک اورمیچ میں مدھیہ پردیش ٹائیگرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راجستھان ریگلز کو شکست دیکر 100 رنز سے فتح حاصل کی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹائیگرز کے ساکیت شرما نے پاور پلے میں ...
مزید پڑھیں »