زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، پاکستانی ٹیم میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان اور طیب طاہر شامل ہیں۔ محمد عرفان خان نیازی، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم بھی زمبابوے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
چیمپئینز ٹرافی؛ پچ مشکل، امپائر مخالف، پاکستان پھر بھی ڈٹ گیا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی ٹیسٹ میں پچ مشکل اور امپائر مخالف ہونے کے باوجود پاکستان ڈٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کی صورت میں پاکستان کئی برس بعد 2025 کے اوائل میں کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، البتہ بھارت نے حسب روایت منفی ہتھکنڈے اپنانے شروع کر دیے ہیں، چند روز قبل حکومت سے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ: اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز مگر کیسے؟
ٹی 10 لیگ: بیٹر کے سامنے بولر بوکھلا گیا، اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے گزشتہ دنوں ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میں بولر کی ایسی دھلائی ہوئی کہ اس نے اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیے وقت گزرنے کے ساتھ کرکٹ میں بھی تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔ جہاں ...
مزید پڑھیں »جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اس بارے میں اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »"حیات آباد کرکٹ گراونڈ کی دیواریں خطرے میں: بھاری فنڈنگ کے باوجود دیواریں کریک کا شکار”
"حیات آباد کرکٹ گراونڈ کی دیواریں خطرے میں: بھاری فنڈنگ کے باوجود دیواریں کریک کا شکار” پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں واقع سپورٹس کمپلیکس کے کرکٹ گراونڈ کی چار دیواری شدید خطرے سے دوچار ہے۔ سال 2020 میں اس وقت کے وزیرِاعظم عمران خان نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرتے ہوئے کرکٹ گراونڈ کو بین الاقوامی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو میزبانی پر کتنے لاکھ ڈالرز ملیں گے؟
پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے 60 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کو ٹورنامنٹ کی انشورنس کرانے کے لیے 12 سے 13 لاکھ ڈالرز بطور پریمیم انشورنس کمپنی کو ادا کرنے ہوں گے،مزید یہ کہ پاکستان کو گیٹ منی اور ہاسپیٹلیٹی سے بھی اضافی ڈالرز حاصل ہوں گے۔ انشورنس کی رقم ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دیدی
انڈر 19ایشیا کپ:بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے مات دیدی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے ۔۔ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 228 رنز بنائے اور افغان ٹیم ...
مزید پڑھیں »آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوشل پریرا نے 15 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ 112 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10لیگ، شاداب خان نے دہلی بلز کو جیت دلادی
ابوظہبی ٹی 10لیگ،شاداب خان نے دہلی بلز کو جیت دلادی ابوظہبی: پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی آل راونڈ کارکردگی اور متحدہ عرب امارات کے مقامی ٹیلنٹ محمد روہید کی سنسنی خیز باولنگ کی بدولت دہلی بلز نے مضبوط فتح حاصل کی۔ روہید نے 2 اوورز میں صرف 16 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان نے ایک ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں دکن گلیڈایٹر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
ابوظہبی ٹی 10 میں دکن گلیڈایٹر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 میں دکن گلیڈی ایٹرز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ یونٹ نے گیند کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بنگلہ ٹائیگرز کے بیٹنگ یونٹ پر مکمل غلبہ حاصل کیا۔ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میچ ...
مزید پڑھیں »