جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنی مورکل کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مورکل کا معاہدہ یکم ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ٹیم انڈیا کے ساتھ ان کا پہلا اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف 19 ستمبر سے شروع ہونے والا ہوم ٹیسٹ ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ ،بیٹرز رینکنگ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر ،جیسن گلیسپی ہیڈکوچ کے فرائض سرانجام دینگے،اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ، ٹم نیلسن ہائی پرفارمنس کوچ ہوں گے۔ کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ، ڈرکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ مقررکئے گئے ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روزہ میچ: پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے
پہلا چار روزہ میچ: پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے۔ عمرامین 177 اور سعود شکیل 76 رنز بناکر آؤٹ ، شاہینز کو 245 رنز کی برتری حاصل ۔ ———————————————- اسلام آباد 14 اگست ۔ عمر امین کی شاندار سنچری اور کپتان سعود شکیل کے 76 رنز کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے ...
مزید پڑھیں »اولین ترجیح پاکستان کی نمائندگی ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، جیسن گلیسپی
اولین ترجیح پاکستان کی نمائندگی ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، جیسن گلیسپی • ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کو مضبوط ٹیم بنایا جائے جو بڑی ٹیموں کا مقابلہ کرسکے، شان مسعود • پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود اور ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو • اولمپک گولڈ میڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ میں تماشائیوں کے بارے میں پر پی سی بی کا بیان
کراچی ٹیسٹ میں تماشائیوں کے بارے میں پر پی سی بی کا بیان کراچی 14 اگست 2024: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کی روشنی میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے بارے میں مشکل فیصلہ کیا ہے ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی لندن میں انٹرنیشنل سٹیڈیمز ڈیزائن کرنےوالی معروف کمپنی کے ہیڈ آفس آمد
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی لندن میں انٹرنیشنل سٹیڈیمز ڈیزائن کرنےوالی دنیا کی معروف کمپنی بی ڈی پی پیٹرن کے ہیڈ آفس آمد۔بی ڈی پی کے چیئرمین نے چئیرمین پی سی بی کا خیر مقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بی ڈی پی پیٹرن کے چئیرمین۔ سپورٹس ڈویژن کے سربراہ۔ ڈائزین ڈائریکٹر۔ انجینئرنگ و آرکیٹیکٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ ؛ پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر کراچی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت معطل کردی گئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ مشکل فیصلہ کیا ہے۔ اپنے قابل قدر شائقین کی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ؛ نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا ہے۔ یہ تمام تیاریاں آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں ہیں، جو فروری میں شیڈول ہے، نسیم الغنی انکلوڑر سے اقبال قاسم انکلوڑر گرانے کیلیے بھارتی مشینری استعمال کی گئی، مینوئل اسکور بورڈ ٹاور بھی گرایا جائے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش ٹیم 14، 15 اور 16 اگست کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں پریکٹس کرے گی۔ مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »