کراچی ٹیسٹ میں تماشائیوں کے بارے میں پر پی سی بی کا بیان کراچی 14 اگست 2024: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کی روشنی میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے بارے میں مشکل فیصلہ کیا ہے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
محسن نقوی کی لندن میں انٹرنیشنل سٹیڈیمز ڈیزائن کرنےوالی معروف کمپنی کے ہیڈ آفس آمد
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی لندن میں انٹرنیشنل سٹیڈیمز ڈیزائن کرنےوالی دنیا کی معروف کمپنی بی ڈی پی پیٹرن کے ہیڈ آفس آمد۔بی ڈی پی کے چیئرمین نے چئیرمین پی سی بی کا خیر مقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی بی ڈی پی پیٹرن کے چئیرمین۔ سپورٹس ڈویژن کے سربراہ۔ ڈائزین ڈائریکٹر۔ انجینئرنگ و آرکیٹیکٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ ؛ پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر کراچی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت معطل کردی گئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ مشکل فیصلہ کیا ہے۔ اپنے قابل قدر شائقین کی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ؛ نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا ہے۔ یہ تمام تیاریاں آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں ہیں، جو فروری میں شیڈول ہے، نسیم الغنی انکلوڑر سے اقبال قاسم انکلوڑر گرانے کیلیے بھارتی مشینری استعمال کی گئی، مینوئل اسکور بورڈ ٹاور بھی گرایا جائے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش ٹیم 14، 15 اور 16 اگست کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں پریکٹس کرے گی۔ مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی۔ اسلام آباد۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی۔ دونوں کپتانوں سعود شکیل اور انعام الحق نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ کل سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان شائقین کی سہولت کے لیے سیزنل پاس بھی متعارف جس پر پندرہ فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا۔ لاہور 13 اگست 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ 13 اگست سے PCB.tcs.com.pk پر شام پانچ بجے آن لائن فروخت ہوں گے۔ اس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »ایٹکنسن اور اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا
انگلینڈ ٹیم کے بولر گس ایٹکنسن اور سری لنکا ویمن ٹیم کی کپتان چماری اتھاپاتھو نے آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گزشتہ ماہ جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں انگلش فاسٹ بولر گس ایٹکنسن نے بہترین بولنگ کی تھی۔ انہوں نے ٹیسٹ سیریز میں 16.22 کی اوسط سے 22 ...
مزید پڑھیں »مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر ، دلچسپ گفتگو
مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر۔ دونوں باصلاحیت کرکٹرز کی سرفراز احمد سے دلچسپ گفتگو۔ اسلام آباد 12 اگست۔ مہران ممتاز اور سعد بیگ دو ایسے باصلاحیت کرکٹرز ہیں جنہوں نے گراس روٹ لیول سے کرکٹ شروع کی اور اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت روشن مستقبل کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے ; کپتان شان مسعود
بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے;کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم شان مسعود (اصغر علی مبارک) کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم شان مسعود کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور تیاری کررہے ہیں. بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے، ان کا تجربہ کار اسکواڈ ہے۔ پاکستان اپنے اسٹائل کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کھیلےگا،ایسی ...
مزید پڑھیں »