چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا کہ ڈومیسٹک اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان کا ڈومیسٹک اسٹرکچر برا نہیں ہے۔ ڈومیسٹک کو مزید بہتر کرنے کے لیے ڈومیسٹک چیمپیئنز کپ کا آغاز کررہے ہیں جو ہر سال منعقد ہوگا اور تینوں فارمیٹس میں کھیلا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے لاہور میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
دوسرا ون ڈے ؛ سری لنکن باؤلرز کے آگے بھارتی بلے باز بے بس ، بھارت کو 32 رنز سے شکست
سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلے دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 32 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ کولمبو کے آر پریمیداسا اسٹیڈیم میں گزشتہ روز بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا کے گیند بازوں نے بھارتی سورماؤں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچے ہیں، ہیڈکوچ کی قومی ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سابق کپتان وقار یونس سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل بارے خبروں کی سختی سے تردید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری
لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی ; بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی نے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 (لائٹ 20) کا شیڈول جاری کردیا ہے ٹورنامنٹ 18 سے 30 اگست 2024 تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں ایلیٹ ٹیمیں اور مختلف خطوں کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی یکجا ...
مزید پڑھیں »سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر پاکستان بھر میں سکولز کالجز اور یونیورسٹیز میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ پورے ملک کے سکولز۔ کالجز اور یونیورسٹیز(بوائز و گرلز) کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کرائی جائیں گی پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن ۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی جانب سے "وادی سوست” میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقاد
پی سی بی کی جانب سے سوست میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقاد۔ دو مرحلوں میں 14 شہروں میں یہ ٹرائلز 5 اگست سے 3 ستمبر تک ہوں گے۔ لاہور، 4 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی کوشش کے طور پر 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا
پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کے خلاف ون ڈے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ جہانداد خان کی کریئر بیسٹ بولنگ ، مبصرخان کی آل راؤنڈ کارکردگی این ٹی اسٹرائیک پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.1 اوورز میں 142 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 36 ویں اوور میں 6 وکٹوں پر پورا کرلیا۔ جہانداد خان نے ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش اے کیخلاف پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان؟
بنگلادیش اے کیخلاف میں پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں 2 بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شاہینز کے وائٹ بال اسکواڈ میں بنگلادیش اے کیخلاف دو تبدیلیاں ہونے کا امکان ہے، فاسٹ باؤلر کاشف علی چار روزہ میچ انجری کا شکار ہوکر باہر گئے تھے جبکہ طیب طاہر کو ڈراپ کیا جائے گا۔ اسی طرح دونوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا
پاکستان شاہینز کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا۔ ………………. ڈارون، 2 اگست 2024۔ پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور کا وائٹ بال مرحلہ اتوار سے شروع ہوگا اس روز پاکستان شاہینز گارڈنز اوول میں ناردن ٹیریٹری کے خلاف پچاس اوورز کا ون ڈے میچ کھیلے گی 6 اگست کو پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈی ایکس ...
مزید پڑھیں »