بنگلادیش کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ دورہ پاکستان کیلئےبنگلادیش کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش کی ٹیم کو2ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے17اگست سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، یہ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہیں،سیریز کا پہلا میچ 21سے 25 اگست تک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ بھارت نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ گزشتہ روز پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سری ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انشومن گایکواڈ خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز 71 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ انشومن گایکواڈ گزشتہ ماہ بھارت واپس آنے سے قبل لندن کے کنگز کالج اسپتال میں بلڈ کینسر کا علاج کروا ...
مزید پڑھیں »امپائرز اور میچ ریفریز کی سالانہ ورکشاپ جمعرات سے شروع ہوگی
امپائرز اور میچ ریفریز کی سالانہ ورکشاپ جمعرات سے شروع ہوگی لاہور 31 جولائی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ یکم اور 2 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن
ڈارون۔ پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن۔ تمام کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عبدالرحمن کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان شاہینز 4 اور 6 اگست کو ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلے گی۔ پاکستان شاہینز 9 اگست سے شروع ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 ٹیم متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کھیلے گی
پاکستان انڈر 19 ٹیم متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ 13 سے 26 نومبر تک ہونے والی سیریز میں دیگر دو ٹیمیں متحدہ عرب امارات اور افغانستان ہوں گی۔ لاہور 31 جولائی 2024: پاکستان مینز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اس سال نومبر میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی جس میں ...
مزید پڑھیں »وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا ہیں۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ قومی بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی جبکہ ٹی 20 میں تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے چھینی ہے جو ایک درجے تنزلی ...
مزید پڑھیں »گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا
گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا سابق صدر کراچی پریس کلب طاہر حسن خان، مظہر عباس اور نادرہ مشتاق نے کھلاڑیوں کی پذیرائی کی لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی نے کراچی پریس کلب کا مطالعاتی دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے ) کے سابق ...
مزید پڑھیں »بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور میں بھارت نے 3 رنز کا ہدف پہلی گیند پر ہی حاصل کرلیا۔ اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ ہدف کے ...
مزید پڑھیں »