ٹیگ کی محفوظات : cricket news

ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی باؤلرز کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلی بار 6 پاکستانی باؤلرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 100 یا اس سے زائد رنز لٹائے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 26 اوورز ...

مزید پڑھیں »

نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار، اظہر علی اور عاقب جاوید شامل

نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار، اظہر علی اور عاقب جاوید شامل پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی، پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان اظہر علی، عاقب جاوید اور امپائر علیم ڈار شامل ہیں، سلیکشن کمیٹی میں اسد شفیق اور حسن چیمہ ووٹنگ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 82 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عالیہ ریاض 26 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ۔ ایشلے گارڈنر کی 21 رنز کے عوض ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں شروع

پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں شروع کیمپ کے پہلے دن کپتان محمد حارث سمیت سات کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر رشید، بیٹنگ کوچ عمران فرحت اور فیلڈنگ کوچ رفعت اللہ مہمند کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ : ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابی

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ : ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابی۔ طاہربیگ 95 فہیم اشرف 85 اور عمیر بن یوسف 80 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ واپڈا ۔ اسٹیٹ بینک ۔پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ۔ لاہور 11 اکتوبر۔ پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں جمعہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز .47 رنز سے شکست

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز .47 رنز سے شکست .(اصغر علی مبارک).. انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے 152 رنز 6 کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

ہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیسٹ ٹیم اتاریں گے ؛ کپتان شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے ہمیں سکھایا کیسے جیت کیلئے راستہ نکالنا ہے۔ ملتان میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم پچ کو بہت زیادہ لٹریلی لیتے ہیں، امید تھی یہ ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے بدترین شکست دے دی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے بدترین شکست دے دی۔ پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنا کر اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جبکہ شان مسعود مسلسل ناکام کپتان ثابت ہوئے ہیں، انہوں نے مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے کا منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے "ہیری بروک” نے پاکستان کی سر زمین پر شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

ہیری بروک پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار 4 ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار 4 ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن غیرمعمولی کارنامہ اپنے نام کرنے ...

مزید پڑھیں »

ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے

ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے۔ انگلینڈ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں 800 سکور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ انگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا جس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free