ٹیگ کی محفوظات : cricket

حسن علی کے کرکٹ کیریئر پر سوالیہ نشان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ‏25سالہ فاسٹ بولر حسن علی کے طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ تکلیف کوئی عام نوعیت کی نہیں ہے۔چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بھی اس ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ،پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے اظہرعلی کوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے رابطہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان جولائی اور اگست میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے حوالے سے آئندہ ہفتے باضابطہ بات چیت ہوگی۔ پہلی بار انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ وہ سیریز کے بارے میں ایک پلان پیش کرنا چاہتے ہیں اگر پی سی بی کو کسی مسئلے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کھلاڑیوں کا وسیم اکرم اوربابراعظم کے لیکچرز سے حاصل تجربے کو آن فیلڈ کامیابی میں بدلنے کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے رواں ہفتے کے آغازمیں ماضی او ر دور حاضر کے اعلیٰ کرکٹرز کے آن لائن سیشنز کا سلسلہ ترتیب دینے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کھلاڑیوں اور ایمرجنگ کرکٹرز کے لیے وسیم اکرم اور بابراعظم کے علیحدہ علیحدہ آن لائن سیشنز کا ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور تفضل رضوی کی لڑائی میں شاہد آفریدی کی بھی انٹری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک ویڈیو میں تفضل رضوی پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

یہ ‘ڈونٹ رش چیلنج کیا ہے؟پاکستانی ویمن کرکٹرز کی ویڈیو دیکھیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر لوگ گھروں میں محصور ہیں اور ایسے میں سوشل میڈیا کے استعمال میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر آئے روز ایک نیا ٹرینڈ سامنے آتا ہے جسے لاکھوں صارفین کی جانب سے فالو کیا جا تا ہے چند روز قبل سوشل میدیا ہر ...

مزید پڑھیں »

موجودہ وقت میں کرکٹ کو اتحاد کی ضرورت ہے،وسیم خان

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کو کرکٹ کے مستقبل کیلئے اہم قراردے دیا۔‏چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی کا اجلاس بڑی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کوشش ہوگی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول کوروناکے باوجود برقرار

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ کریں گے جب کہ ابھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے چیمپئن کا فیصلہ کیسے ہوگا؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہوگا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائیگی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو فاتح قرار دینے کا مطالبہ قبول ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free