ٹیگ کی محفوظات : cricket

اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب اور ائیر پورٹ جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے اسٹوڈنٹ کرکٹ کلب کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی اسٹوڈنٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سٹار بلے باز بابر اعظم راولپنڈی کے کراؤڈ کے معترف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے 10 سال بعد ہوم گراؤنڈ پرپہلا ٹیسٹ میچ بھی چند ماہ قبل اسی مقام پر کھیلا تھا۔ پاکستان اور سری لنکا کے ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ لیگ بھی پی ایس ایل کی طرح ملک کا نام روشن کریگی،خالد محمود

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے کہا ہے کہ باکسنگ لیگ پاکستان مستقبل میں کرکٹ پی ایس ایل کی طرح بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔کسی بھی کھیل کی ترقی میں حکومت اور کارپوریٹ اداروں کو ملکر ایک پیج پر کام کرنا ہوگا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت پاکستان پروفیشنل ...

مزید پڑھیں »

فٹنس ٹیسٹ کےدوران قومی کرکٹر عمر اکمل کپڑے ہی اتار ڈالے،عجیب و غریب حرکات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتار کر عجیب حرکت دکھانے پر نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ کے دوران عجیب حرکت دکھائی کپڑے اتار کر کہا کہ دیکھ لیں چربی کہاں ہے؟ جب کہ اس دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلا لیا جاتا ہے، معین خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں جونیئرز کو چانس دینا ہوتا ہے وہاں سینئرز کو بلالیا جاتا ہے اور جہاں سینئرز کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جونیئرز کو لے جاتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے ایک بار ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم فائر فنڈ ریزنگ چیرٹی میچ میں شرکت کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم اور بھارت کے یووراج سنگھ چیرٹی میچ میں ایک ساتھ ان ایکشن ہوں گے۔وسیم اکرم اور یووراج سنگھ نے آسٹریلیا میں بش فائر فنڈ ریزنگ کےلئے ہونے والے چیرٹی میچ میں شرکت کےلئے حامی بھرلی ہے۔ دونوں کھلاڑی رکی پوٹنگ الیون اور شین وارن الیون کےدرمیان ہونےوالے میچ میں ان ایکشن ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں گڈ لک کرکٹ کلب نے شہر یار اسپورٹس کو 39 رنز سے شکست دیدی گڈ لک کرکٹ کلب نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی ناقابل شکست نصف سنچری،پاکستان نے بنگلہ دیش کو قابو کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بنگلہ دیش کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں5وکٹوں سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریزمیں1-0سے برتری حاصل کرلی،شعیب ملک نے 58رنزکی نا قابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرارپائے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

کلبز اور کھلاڑیوں کی بے انتہا سرپرستی پر اعجاز فاروقی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، معین خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کیافتتاحی میچ میں ٹی ایم سی گراونڈ پر منٹگمری جیمخانہ نے تاج اسپورٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی معین خان سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم تھے ...

مزید پڑھیں »

بلال آصف گلوکار بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر بلال آصف نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیئے، جلد ہی پہلا گانا ریلیز کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ جلد ہی اپنا نیا گانا ’اکھیاں‘ ریلیز کرنے جارہے ہیں جس کے لیے وہ بہت پرجوش ہیں۔پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free