ٹیگ کی محفوظات : england

انگلینڈ ویمن ٹیم نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا،پاکستان کو سیریز میں کلین سویپ

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے تیسرے اور آخری بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 26 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی۔ پاکستان کی ٹیم 171 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جویریہ خان کی ناقابل ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کنرارا اوول کوالا لمپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ ویمنز ٹیم کے 185 رنز کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔میچ میں ا نگلینڈ ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 185 رنز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ساتھ ہی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2017-20 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی ایک روزہ ویمنز ٹیم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر موجود پاکستان خواتین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک میچ کل کھیلا جائے گا

کوالالمپور (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل ہفتہ کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ انگلینڈ ویمن کو پاکستان کے خلاف تین میچز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پھر شکست

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان ویمن ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ...

مزید پڑھیں »

ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، برطانوی عدالت 9 فروری کو سزا سنائے گی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اوپننگ بیٹسمین ناصر جمشید نے بالآخر پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنے کردار کا اعتراف کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تو پہلے ہی ناصر جمشید پر 10سال کی پابندی لگاچکا ہے، اب برطانوی عدالت سے بھی ناصر جمشید کو سزا سنائی جائے گی۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا برسبین میں اہم کارنامہ

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں بیٹنگ کی ناکامی کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اہم کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔کینگروز نے برسبین گابا میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب بھی پہلے بولنگ کی تو حریف ٹیم پر ہمیشہ قہر بن کر برسے۔ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، بھارت، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free