اسٹار فٹ بالر اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر انٹرمیامی جوائن کریں گے ۔ تفصیلات کے مطا بق لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دوبار ہ معاہدہ نہیں کریں گے پہلے یہ خبریں تھیں کہ میسی سعودی کلب الہلال میں شامل ہونگے لیکن اب لیونل میسی نے سعودی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fifa news
فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 12 افراد ہلاک
ایل سلواڈور میں موجود فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے میچ دیکھنے آئے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سی این این کے مطابق بھگدڑ مچنے کا یہ واقعہ ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی ...
مزید پڑھیں »سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن نے اداکاری اور شہری حقوق کی خاطر فٹبال کے کیریئر کو جلد ختم کر دیا تھا۔ جم نے فٹبال کو اپنے کیریئر کے عروج پر خیرباد کہہ دیا تھا جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔
فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...
مزید پڑھیں »قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔
قطری بینکر شیخ جاسم بن حمد الثانی اور برطانوی ارب پتی جم ریٹکلف نے فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کے لیے اپنی تیسری اور آخری پیشکش کردی ہے۔ شیخ جاسم اور ریٹکلف کے درمیان کلب کی خریداری کیلئے جنگ چل رہی ہے، یہ جوڑی گلیزر فیملی سے پریمیئر لیگ کلب خریدنے کے لیے اہم دعویدار بن کر ابھری ...
مزید پڑھیں »