#fifa news
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے سلسلے میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی،سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ؛ سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ گول کیپر: یوسف بٹ، ثاقب حنیف، حسن علی، ڈیفنڈرز: عبداللہ...
Read More » -
پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی اسلام آباد، 05 جون، 2024: نوازگوھر پاکستان میں فٹ بال کی ترقی و ترویج کے لیے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد...
Read More » -
ورلڈ فٹبال وفد اور پاکستان فٹبال لیگ (یوکے) کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد
چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی جانب سے ورلڈ فٹبال وفد اور پاکستان فٹبال لیگ (یوکے) کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد اسلام آباد؛ 3 جون 2024: وفد کی قیادت فرحان احمد...
Read More » -
اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لندن کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بورشیا دورٹمنڈ کو دو گول سے شکست دی۔...
Read More » -
میڈ ان پاکستان فٹبال کے "واشنگٹن ڈی سی" میں چرچے
ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان...
Read More » -
قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی ؛ کوچ تریشن پٹیل
پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری...
Read More » -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو...
Read More » -
یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا
یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ آل این کلب نے یوکو ہاما مرینوز کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، آل این کلب کی...
Read More » -
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود...
Read More »