ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ۔ فہیم کی قیادت والی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز بغیر کسی نقصان پر 128 رنز بنائے۔ اوپنر محمد اخلاق اور آصف علی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
سیالکوٹ کے رضا حسن جس نے نشے کی خاطر اپنا کیریئر داؤ پر لگایا !
سیالکوٹ کے رضا حسن جس نے نشے کی خاطر اپنا کیریئر داؤ پر لگایا ! تحریر ; آصف نواز تنولی رضا حسن ایک ہونہار سلو لیفٹ آرم آرتھوڈکس بالر تھے وہ پاکستان نیشنل پاکستان انڈر 19 پاکستان شاہینز سیالکوٹ اسٹالینز راولپنڈی ریمز اور زرعی ترقیاتی بینک کے لیے بھی کھیل چکے ہیں جبکہ پاکستان سپر لیگ 2017 میں لاہور قلندرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کراچی 31 اکتوبر۔ سپورٹس لنک آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ ارکان 2 سے 6 نومبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس
پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی بابر اعظم ، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس کی آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آج آرام کیا پاکستانی قومی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کو شاندار پرفارمنس کا ریوارڈ مل گیا۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر 19 سے 18 ویں نمبر ...
مزید پڑھیں »رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش
رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کو تیار ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کا کپتان بننے پر فخر محسوس ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان
افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز ...
مزید پڑھیں »کپتان محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے کامیابی کا گُر بتا دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے ملاقات کی ہے۔ محسن نقوی نے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ڈرافٹ 10 نومبر کو ہوگا
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ڈرافٹ 10 نومبر کو ہوگا کولمبو (سپورٹس لنک) سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا ڈرافٹ 10 نومبر کو ہوگا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 22 دسمبر تک شیڈول ہے جس میں 9 فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی اور کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ میں مقامی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں حصہ لیں گے ہر فرنچائز اپنے ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز میں پاک بھارت مقابلہ یکم نومبر کو ہوگا
ہانگ کانگ سکسز میں پاک بھارت مقابلہ یکم نومبر کو ہوگا ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) کھیل کی انتہائی تیز ترین فارمیٹ ہانگ کانگ کرکٹ سکسز سب کو تفریح فراہم کرنے کے لئے واپس آچکا ہے یکم نومبر سے 3 نومبر تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹین کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کچھ سنسنی خیز مقابلے دیکھنے میں آئیں ...
مزید پڑھیں »