ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے بدترین شکست دے دی۔ پاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنا کر اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جبکہ شان مسعود مسلسل ناکام کپتان ثابت ہوئے ہیں، انہوں نے مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے کا منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے
ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے۔ انگلینڈ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں 800 سکور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ انگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا جس ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں
سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سعدیہ اقبال نے آئی سی سی ٹی20 پلیئر رینکنگ میں عارضی طور پر ٹاپ پوزیشن پر فائز ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ پاکستانی اسپنر نے یہ سنگ میل انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ; بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز بنائے، تاہم جواب میں سری لنکا کی ساری ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ ؛ پاکستانی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت، انگلینڈ کو جیت کیلئے 4 وکٹیں درکار
ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹرز کھیلنا بھول گئے، چوتھے روز کے اختتام پر 152 رنز پر قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جبکہ انگلینڈ کو جیت کیلئے 4 وکٹیں درکار ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے آج چوتھے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز 492 رنز 3 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »اینڈی فلاور کی آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ پر گہری نگاہ
اینڈی فلاور کی آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ پر گہری نگاہ دبئی (سپورٹس لنک) جب مقصد کھیلوں میں ترقی کرنا ہے تو صحیح ٹیلنٹ اور مناسب عمر میں انتخاب کے منصوبے اہمیت اختیار کرجاتے ہیں زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے کھیل کا وقت بہت اہمیت رکھتا ہے اور اس کے لیے آئی ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ویمنز رینکنگ؛ سعدیہ اقبال ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں
سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں پاکستان ویمنز ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال مختصر طور پر آئی سی سی پلیئر رینکنگ ٹیبل میں سرفہرست ہونے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے انگلش کرکٹر سوفی ایکلسٹن کو پیچھے دھکیل کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی T20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا
T20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 148 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری رکھیں ...
مزید پڑھیں »گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی
گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی دبئی (سپورٹس لنک) آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا ...
مزید پڑھیں »