زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز 15 ستمبر 2025 کو ہوگا ہرارے : زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن کی زبردست کامیابی کے بعد لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 15 ستمبر سے 30 ستمبر 2025 تک کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے دوسرے سیزن نے براعظم افریقہ میں کرکٹ کے ایک اہم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ہانگ کانگ سپر سکسز، بھارتی ٹیم بھی ایونٹ میں حصہ لے گی
ہانگ کانگ سپر سکسز، بھارتی ٹیم بھی ایونٹ میں حصہ لے گی سال 1992 سے 2017 تک شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ کر رکھنے والے ہانگ کانگ سپر سکسز بھارت کی ٹیم بھی حصہ لے گی۔ ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، سری لنکا کرکٹ نے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی نے ٹیم کی اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر جے سوریا کی تقرری کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے رونمائی کی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہو رہا ہے۔ پہلا اور دوسرا میچ اسی اسٹیڈیم میں جب کہ تیسرا میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 7ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 وکٹوں پر 105 رنز بنائے۔ ندا ڈار 28 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر۔ ارون دھاتی ریڈی کی تین وکٹیں۔ انڈیا نے 18.5 اوورز میں 4 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔ شفالی ورما ...
مزید پڑھیں »پلیئنگ الیون فائنل ، انگلینڈ سے سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے ؛ شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم نے پلیئنگ الیون فائنل کرلی ہے، انگلینڈ سے سیریز جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ صائم ایوب، عبداللہ شفیق،سعود شکیل، بابر اعظم، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ، ابرار ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ایشین چیمپئن سری لنکا کو مسلسل دوسری شکست
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 94 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ قبل ازیں سری ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ؛ او جی ڈی سی ایل اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ۔ او جی ڈی سی ایل اور واپڈا کی کامیابی۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور ایس این جی پی ایل کا میچ ٹائی ہوگیا۔ عثمان خان کی 13 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سےشاندار ڈبل سنچری لاہور 5 اکتوبر۔ پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے دوسرے راؤنڈ میں کھیلے گئے میچوں میں او جی ڈی سی ایل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے جبکہ انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 119 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلادیشی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بناسکی۔ قبل ازیں شارجہ میں گروپ بی کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کا حقدار کون ؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کا حقدار کون ؟ گزشتہ روز بابر اعظم نے قومی ون ڈے ٹیم کپتان سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں اس لیے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے ...
مزید پڑھیں »