ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ نکولس پوران ایک کلینڈر ایئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ منگل کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی
ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ نور پور لائنز کی بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کامیابی۔ الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 12 رنز سے شکست کا سامنا ۔ لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے9 وکٹوں پر 263 رنز بنائے۔ احمد دانیال کے 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 65 رنز بناکر ناٹ ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 10 رنز سے شکست دیدی
زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 10 رنز سے شکست دیدی ہرارے ; زیم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چوتھے روز جہاں سب کی نظریں ڈیوڈ وارنر پر جمی ہوئی تھیں، وہیں نجیب اللہ زدران، داسن شناکا، شی ہان جے سوریا اور سکندر رضا جیسے کھلاڑیوں نے ہرارے اسپورٹس کلب کا شو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز صرف خواتین ہوں گی، ورلڈ کپ کے پینل میں 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفریز ڈیوٹی سر انجام دیں گی۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی کھلاڑی آج دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی پریکٹس سیشن آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 پر 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ہیڈ کوچ محمد وسیم ۔ فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ ...
مزید پڑھیں »زیم ایفرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض
زیم ایفرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض ہرارے : ہرارے اسپورٹس کلب میں کولن منرو اور راسی وان ڈیر ڈوسن نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں جس کی بدولت ڈربن وولوز اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے فتح حاصل کرلی ۔ اس کے بعد کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی نے بلاوایو بریو جیگوارز کو ...
مزید پڑھیں »زیم ایفر ٹی 10 میں نیویارک لاگوس اسرائیکرز کی دوسری فتح
زیم ایفر ٹی 10 میں نیویارک لاگوس اسرائیکرز کی دوسری فتح ہرارے : نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے مسلسل دوسرے کامیابی حاصل کرکے اپنی زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ مہم کو آگے بڑھایا ہے بلاوایو بریو جیگوارز اور جو برگ بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو یارک لاگوس نے زبردست خصوصیت کا مظاہرہ کیا۔ راسی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 2 وارم اَپ میچ کھیلے گی، قومی کرکٹ ٹیم پہلا وارم اَپ میچ 28 ستمبر کو سکاٹ لینڈ اور دوسرا میچ 30 ستمبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دے دی
جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34 اوورز میں 169 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ جنوبی افریقا نے 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں تین وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی
آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی، پہلا مقابلہ 7 تاریخ سے شیڈول ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو پاکستانی سرزمین پر قدم رکھے گی جہاں اسے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان سے پنجہ آزمائی کرنے کا موقع ملے گا، ...
مزید پڑھیں »