پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 قومی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ بورڈ نے اُسامہ میر کو 3 سے 27 جنوری تک کیلئے بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ انور علی اور عثمان شنواری کو مائنر کرکٹ لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
عادل رشید نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی
انگلش اسپنر عادل رشید نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے 200 وکٹوں کا سنگ میل حاصل کیا۔ راشد خان واحد اسپنر ہیں جنہوں نے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح
ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح ہرارے ; زمبابوے کے شہر ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے سیزن 2 کے افتتاحی روز جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے اپنے اپنے ابتدائی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ بولرز میں رچرڈ گلیسن نے 8 رنز دیکر 3 اور ایڈم ملن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کل اسٹریٹیجک کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ • کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے۔ لاہور 22 ستمبر،2024: پاکستان کرکٹ بورڈ پیر کو مقامی ہوٹل میں ایک اعلیٰ سطحی کنیکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح اور متفقہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی وفد کا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اظہار اطمینان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کا پاکستان آیا ہوا وفد دبئی واپس پہنچ گیا۔ پانچ رکنی آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ وفد میں شامل سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر،ایونٹ منیجر عون محمد زیدی ، وسیم خان اور سکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر واپس ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں زمبابوے کھلاڑی بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں، سکندر رضا
زیم افرو ٹی 10 میں زمبابوے کھلاڑی بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں، سکندر رضا ہرارے ; آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کرکٹ کے کھیل کے سب سے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی توجہ اب صرف ہرارے اسپورٹس کلب میں ہونے والے ٹورنامنٹ پرمرکوز ہے۔ تاہم سکندر رضا پرامید ہیں کہ زمبابوے کے افرو ٹی 10 ...
مزید پڑھیں »اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ کھیلنے والے ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا، جو 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا اے سی سی کے اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا 5 رکنی وفد لاہور پہنچ گیا
آئی سی سی کا 5 رکنی وفد اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، آئی سی سی وفد کل قذافی سٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد نے آج مصروفیات کے باعث قذافی سٹیڈیم کا دورہ نہیں کیا، پی سی بی حکام کی جانب سے وفد کو سٹیڈیم کے تعمیراتی کاموں پر بریفنگ دی جانی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی وفد کا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اظہار اطمینان
آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہارکر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آ ئی سی سی کے وفد کی ملاقات ہوئی اور آ ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی سی سی نے وفد کا کراچی اور راولپنڈی میں ...
مزید پڑھیں »سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد مگر کیوں؟
سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر اور وکٹوریہ ویمن ٹیم کے سابق کوچ دلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ سمارا ویرا پر الزام ہے کہ کرکٹ وکٹوریہ کے ساتھ منسلک رہنے کے ...
مزید پڑھیں »