شان مسعود ناکام ترین کپتان بن گئے، مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ شان مسعود نے اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر قومی کپتان شان مسعود کو گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان کرکٹ ریڈ بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا اور تب سے ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تنزلی
بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔ پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں دونوں میچز ہارنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 24 اہم پوائنٹس گنوا دیئے اور رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ؛ بنگلہ دیشی کپتان
پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے پر حاصل خوشی کا نا قابل بیان ہے ؛ نجم الحسن شنتو بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت اپنے ملک کے عوام کے نام کرتا ہوں، پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا راولپنڈی( اصغر علی مبارک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فائنل 11 سے 15 جون 2025 کو لارڈز میں کھیلا جائےگا۔ واضح رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا
بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی وائٹ واش کر دیا۔ راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر نوازگوھر ) بنگلا دیش نے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کر دی، بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو ان کے گھر میں ہی دبوچ لیا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ...
مزید پڑھیں »ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟
ٹی20 کرکٹ کی تاریخ میں چار میڈن اوورز کروانے والا پہلا کرکٹر کون؟ ہانگ کانگ کے فاسٹ باؤلر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے سپیل کے تمام 4 اوورز ہی میڈن کرا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیوش شکلا نے منگولیا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے 4 ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی سری لنکا کو شکست دیکر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ لندن میں لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 427 رنز بنائے جس کے جواب میں سری ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل . .(..اصغر علی مبارک.).. راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیاہے۔دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 9 رنز بنالئے اور اسے مجموعی طور پر 21 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز بھی مایوس کن رہا اور عبداللہ شفیق ایک مرتبہ ...
مزید پڑھیں »کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟
کیریبیئن پریمیئر لیگ مین کون کونسے پاکستانی کرکٹرز نظر آئیں گے؟ ویسٹ انڈیز میں کھیلی جارہی ٹی20 کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستان کے بعض کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جبکہ کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث سی پی ایل سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ایونٹ میں پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل
نیو یارک اسٹرائیکرز کرکٹ کو نئے خطوں میں فروغ دینے میں مصروف عمل دبئی (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز نے کرکٹ کے کچھ انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے اپنے برانڈ کو نئے خطوں میں پھیلایا ہے۔ اسٹرائیکرز متحدہ عرب امارات، امریکہ اور برٹش اوورسیز ٹیریٹریز سمیت مختلف ابھرتے کرکٹ سے لگاؤ رکھنے والے خطوں میں کرکٹ کا جذبہ بیدار ...
مزید پڑھیں »