ڈبلیو سی ایل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی تارتھمپٹن (11 جولائی 2024) ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے ایک اور میچ میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ہرادیا جنوبی افریقہ چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے دیئے گئے 211 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔ سریل ایروی نے 57 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور انگلینڈ کے فل سالٹ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم چوتھے اور محمد رضوان پانچویں نمبر پر ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق کرکٹرز کی طویل ملاقات۔ سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے اور قومی ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز دیں کھلاڑیوں کی فٹنس اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر بھی گفتگو۔ سمر سیزن میں بھی ٹورنامنٹس کرانے اوراسلام آباد۔ پشاور و ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو شکست دے دی
جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان کو شکست دے دی دونوں ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں مدمقابل تھیں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقا چیمپئنز کی ٹیمیں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ؛ آسٹریلیا نے بھارت کو 26 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز میں پاکستان سے شکست کے بھارت آسٹریلیا سے بھی ہار گیا۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈز لیگ میں گزشتہ روز آسٹریلیا چیمپئینز اور انڈیا چیمپئینز کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو 26 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 ...
مزید پڑھیں »"گوتم گمبھیر” راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی ہیڈ کوچ تعینات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ میں پُراعتماد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن،ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غیر ملکی ...
مزید پڑھیں »دمبولا نے کولمبو اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
دمبولا نے کولمبو اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا کولمبو (8 جولائی 2024) سری لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں دمبولا سکسرز نے کولمبو اسٹرائیکرز 8 وکٹوں سے ہرادیا یہ لیگ کا 10 واں مقابلہ تھا۔ موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے گلین فلپس اور ماتھیشا پتھیرانا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے
پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے۔ گیری کرسٹن کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلایا ہے، ان کو مستقبل کے فیصلوں کی مشاورت کے لئے بلایا گیا ہے۔ بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہے جبکہ گیری کرسٹن ٹی 20 ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا انگلینڈ کرکٹ اینڈ ویلز بورڈ سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ کوچنگ پینل کا حصہ بنے ہیں۔ مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان ...
مزید پڑھیں »