پنجاب سی سی نے جیم خانہ الیون کو 99رنز سے شکست دیدی

آل کراچی محمد راشد T20رمضان کپ میں مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا،پنجاب سی سی نے جیم خانہ الیون کو 99رنز سے شکست دیدی

رفاع عام جیمخانہ گراؤنڈ پر پنجاب سی سی نے
217رنز کا ٹارگٹ دیا،زکاء اللہ 66،اوسید 40 اورمحمد سلمان نے 25 رنز بنائے،اسامہ آفتاب ،فیضی نے 3،3 وکٹ حاصل کی جواب میں جیم خانہ الیون 118 رنز پہ آل آؤٹ ہوگئی،عباد احمد 45 اور اسامہ نے 41 رنز بنائے،عدیل جہانزیب نے 3،عاقب،جہانزیب نے 2،2 وکٹ حاصل کی،محمد ریحان،مظہر عالم نے امپائرنگ اور وقار مشوانی آفیشل اسکورر تھے

 

error: Content is protected !!