ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپیئنز کی کامیابیاں جاری ہیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ چیمپیئنز کو شکست دے کر پاکستان چیمپیئنز چوتھی کامیابی حاصل کرکے اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہیں، اس سے قبل انہوں بھارت کو شکست دی تھی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ میں امپائر کا فیصلہ چیلنج کردیا
کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ میں امپائر کا فیصلہ چیلنج کردیا کولمبو (7 جولائی 2024) کینڈی فالکنز کے خلاف دوسرے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز کے گیم وننگ کیچ کو غلط قرار دینے سے ٹیم سری لنکا پریمیئر لیگ سیزن میں آگے نہیں بڑھ سکی ۔ کولمبو اسٹرائیکرزکے چمیکا کرونارتنے نے کینڈی فالکنز کا کیچ پکڑا تھا۔ فیصلے کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ؛ پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، کامران اکمل اور شرجیل خان نے جارحانہ اننگز کھیل کر جیت کی بنیاد رکھی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے بھارت کو بھی پچھاڑ دیا، لیگ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، پاکستان چیمپئنز نے روایتی حریف بھارت کو 68 رنز سے شکست دی۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیم کو زمبابوے نے پہلے ٹی 20 میچ میں 13 رنز سے شکست دے دی
بھارتی ٹیم کو زمبابوے نے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 13 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے 5 ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔ زمبابوے کی جانب سے دیے گئے 116 رنز کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ۔” مزید تین میچز کا فیصلہ
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون چھ کی مسلسل پانچویں کامیابی۔ زون تین 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔” عثمان بن ارشد اور رضوان اللہ کی تباہ کن بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے سابق کرکٹر نفیس اقبال کو برین ہیمریج ہوگیا
بنگلادیش کے سابق کرکٹر نفیس اقبال کو برین ہیمریج ہوگیا۔ نفیس اقبال ڈھاکا کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی صحت بہتر ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی جس کے بعد جمعہ کو طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ایجبسٹن (6 جولائی 2024) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہے۔ میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ پاک بھارت میچ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب
شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب کولمبو (3 جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں ہاتھ تھا ان کی ہیٹ ٹرک نے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا "2024-25” پاکستانی ٹیم کے ملکی و غیر ملکی انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان
پی سی بی نے 2024-25 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان ، سیزن میں بنگلہ دیش۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرے گا۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ساتھ سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ یہ 21 سال میں پاکستان کی پہلی سہ فریقی ون ڈے سیریز ہوگی۔ لاہور 5 جولائی ...
مزید پڑھیں »شاداب خان کا ہیٹ ٹرک سے ٹرولرز کو مؤثر جواب
شاداب خان کا ہیٹ ٹرک سے ٹرولرز کو مؤثر جواب کولمبو(5 جولائی 2024) سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کولمبو اسٹرائیکرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ ٹرافی کے لیے 2 جولائی سے اپنا سفر دوبارہ شروع کیا ہے۔ پانچویں سیزن میں اسٹرائیکرز نے اپنی باؤلنگ سے اپنی کامیابی کا سفر شروع کیا جس میں ...
مزید پڑھیں »