ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوشکست دے کر دوسری فتح حاصل کر لی۔ پاکستا ن چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ پاکستا ن چیمپیئنز نے و یسٹ انڈیز چیمپیئنز کو جیتنے کے لئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال ہوا، کھلاڑیوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور پھر ممبئی میں وکٹری پریڈ کرتے ہوئے وانکھڈے اسٹیڈیم پہنچے جہاں شائقین کی بڑی تعداد نے ویلکم کیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بالآخر بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے وطن ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ؛ چیئرمین محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اچھی خبریں ہیں، ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا، مگر اچھی خبر ہی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹوں سے فاتح
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹوں سے فاتح رہا۔ یونس خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ پاکستان کو جیتنے کے لئے 190 رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا چیمپینئز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا، افتتاحی میچ انگلینڈ اور بھارت جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے باقاعدہ طور پر آغاز ہو گا، پہلا میچ میزبان انگلینڈ اور بھارت ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی 20رینکنگ جاری کر دی۔ ورلڈ کپ چیمپئن بھارت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن ہے ،آسٹریلیا دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہیں،ٹی 20 رینکنگ میں ویسٹ انڈیز چوتھے، جنوبی افریقا چھٹے اور پاکستان 7ویں نمبر پرہے۔ بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے ،بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسرے،انگلینڈ کے فِل ...
مزید پڑھیں »شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب
شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کی بدولت کولمبو اسٹرائیکرز کامیاب کولمبو (3 جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز نے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینڈی فالکنز کو 51 رنز سے شکست دیکر لنکا پریمیئر لیگ 2024 کا شاندار آغاز کیا۔ کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں ہاتھ تھا ان کی ہیٹ ٹرک نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیے۔ کرکٹرز کو این او سی مختلف لیگز میں شرکت کے لیے جاری کیے گئے، این او سی حاصل کرنے والے کرکٹرز میں ابرار احمد، فخر زمان، حارث رؤف، محمد عامر، محمد حارث اور محمد حسنین شامل ہیں۔ سلمان علی آغا، شاداب ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی
پاکستان کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی۔ کئی سال سے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ میں یویو ٹیسٹ نہیں ہورہے تھے، اب ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے فٹنس بہتر بنانے کے لیے پلان منظور کروالیا ہے۔ پلان کے مطابق 2 مرحلوں میں فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 11 جولائی سے فٹنس ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026کیلئے کوالیفائی کرنے والی 12 ٹیموں کی تصدیق کردی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کےسپر ایٹ مرحلے کی ٹیموں نے 2026کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ...
مزید پڑھیں »