کولمبو اسٹرائیکرز کی جافنا کنگز کے خلاف سنسنی خیز فتح نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ جافنا کنگز کے خلاف حالیہ کارکردگی کے ساتھ کولمبو اسٹرائیکرز 6 میچوں میں سے 3 میں فتح حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ ٹیم کی کامیابی میں پاکستانی آل روانڈر شاداب خان کا نمایاں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ ؛ قومی ویمنز ٹیم سری لنکا روانہ ہوگی
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں شرکت کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی سے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
شاداب خان لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے کولمبو (نوازگوھر) کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں جاری لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز نے جافنا کنگز کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ میں پھر واپس آگئی۔ اسٹرائیکرز کی جانب سے شاداب خان اور رحمان اللہ گرباز کی شاندار اننگز نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے۔ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑی کو لازما ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ہوگی سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت ایک برس کے لئے ہو گی۔ کنٹریکٹ کا کھلاڑیوں کی پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا
ہرارے میں ہونے والے بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے ایک بال پر 13 رنز بنا کر منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ ٹاس زمبابوے نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی جانب سے شبھمن گل اور شاسوی جیسوال کھیلنے کے لئے آئے، شاسوی جیسوال نے پہلی گیند پر چھکا ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کروانے کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے انعقاد اور مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے کئی اراکین کی جانب سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار مستعفی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بدانتظامیوں پر آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلیئر فرلانگ مستعفی ہوئے ہیں۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کا انعقاد خوشگوار نہ ہونے کی کئی بورڈ ممبرز نے شکایت ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے
انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ جیمز اینڈرسن کے ٹیسٹ کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ جیمز اینڈرس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔ جس میں دوسری اننگز کی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز ؛ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 86 رنز سے شکست
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ سیمی فائنل میں انڈین چیمپیئنز آسٹریلیا چیمپیئنز کو 86 رنز سے ہرا کرٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ قومی ٹیم گروپ راؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »