انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے 27 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیدر لینڈز کو25 رنز سے شکست دے دی۔ نیدر لینڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر134رنز ہی بنا سکی۔ بنگلہ دیش کے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز نے اننگز کا آغاز کیا تو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹنگ میں بھارت کےسوریا کماریادیو پہلے نمبرپر ہیں، انگلینڈ کے فل سالٹ کا دوسرا نمبر ہے جبکہ بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس کے علاوہ محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے ...
مزید پڑھیں »نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانےکا فیصلہ؟
نیویارک میں پاک بھارت میچ سمیت 8 میچز کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رواں سال کے آغاز جنوری میں اس سٹیڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔ اپریل میں 34 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے گراؤنڈ میں آسٹریلیا سے ڈراپ ان پچ منگوائی گئی اور مئی تک اس سٹیڈیم کا کام ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سپر8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں آسٹریلیا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر
گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اندراج مقدمہ کے لیے وکیل نے عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے، گوجرانوالہ میں رٹ پٹیشن ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں ضابطہ فوجداری 22 اے اور 22 بی کے تحت دائر کی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے امریکا کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے امریکا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ سوریا کمار ...
مزید پڑھیں »کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے
کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے برمنگھم (11 جون 2024) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ٹیموں میں سے ایک اور ٹیم ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت ٹی 20 کرکٹ میں اپنے ایکشن کے لئے مشہور کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے اور انہوں نے یہ سنگل میل نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں عبور کیا۔ حارث رؤف ٹی 20 انٹرنیشنل میں ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کی جانب سے دیا جانے والا 107 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ محمد رضوان نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی،کپتان بابر اعظم 33 رنز ...
مزید پڑھیں »