ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی۔ تمام ٹیموں میں تقسیم کی جانے والی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔ فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق رنراپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

 ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں انڈیا نے 7 رنز سے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز فائنل میں انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر17 سال بعد ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ سنیچر کو کینسنگٹن اوول سٹیڈیم بارباڈوس میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی۔ عثمان نے اپناٹی ٹوئنٹی ڈیبیو فروری 2016 میں نیدرلینڈز کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

 آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کل بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں ناقابل شکست رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے فائنل میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور کرس گیفانی آن فیلڈ امپائرز ہوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟

 آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بارباڈوس میں ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں صبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیش گوئی ہے جبکہ ورلڈ کپ کے فائنل میچ ...

مزید پڑھیں »

اینریچ نوکیا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اینریچ نوکیا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اینریچ نوکیا ٹی 20 ورلڈ کپ میں 100 ڈاٹ بالز کرانے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں، نوکیا ورلڈ کپ 2024 میں اب تک 102 ڈاٹ بالز کرا چکے ہیں۔ جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اینریچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا کے اکشر پٹیل نے ورلڈ کپ 2024 کا 500 واں چھکا لگایا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ کے 51 میچز میں 500 چھکے لگے، فی اوسط ہر میچ میں 9 عشاریہ 8، یعنی 10 ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل

 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد ناقابل شکست رہتے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ محمد وسیم جونیئر نے اپنے مداحوں کیساتھ خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں، تصاویر میں وسیم اہلیہ کے ہمراہ احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے نظر آرہے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں انہوں نے اپنی دلہن ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کو شکست ، انڈیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

   ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈیا نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم پرووی ڈینس گیانا میں ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ساری ٹیم 17ویں اوور میں 103 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ انگلینڈ نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free