ایشیئن گیمز مینز سکواش ; بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.

 

 

ایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔

 

ایشین گیمز سکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا،

پاکستان کو سلور میڈل سے نوازا گیا. پہلے میچ میں ناصر اقبال نے مہیش منگاونگر کو 3صفر سے شکست دی،

دوسرے میچ میں بھارت کے سورو گھوسل نے عاصم خان کو 3 صفر سے ہرا دیا،تیسرے میچ میں بھارت کے ابھے سنگھ نے نور زمان کو3 ایک سے مات دیدی۔

 

 

 

error: Content is protected !!