ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

 جنوبی افریقا کے خلاف افغانستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم 11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر آل ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور جنوبی افریقہ میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل

افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل مختصر ترین سیمی فائنل بن گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کی ٹیم مختصر اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

  ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل

 آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کیلئے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں فائنل میں رسائی کیلئے جنگ لڑیں گی، دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں جنوبی افریقا سے ...

مزید پڑھیں »

ٹی20ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ساؤتھ افریقہ نے نویں اوور میں ہی ہدف حاصل کر لیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میچ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچز سٹار سپورٹس اور ٹی این ٹی سپورٹس سے نشر ہوں گے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچز سٹار سپورٹس اور ٹی این ٹی سپورٹس سے نشر ہوں گے ایجبسٹن (26 جون 2024) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے دنیا مختلف خطوں کے لئے اپنے نشریاتی شراکت داروں کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ میں دنیا بھر کے نامور کرکٹ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ لیگ کے مطابق بھارت میں مقابلے سٹار سپورٹس، ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی امپائر احسن رضا پہلی بار فرائض انجام دیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں ذمہ داری انجام دیں گے۔ میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں شیڈول سیمی فائنل میں بطور فورتھ امپائر فرائض انجام دیں گے۔ احسن رضا کا یہ تیسرا ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اور محمد وسیم ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنل مقابلوں کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سیمی فائنل مقابلوں کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور نتن مینن آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے اور رچرڈ کیٹلبرو ٹی وی امپائر جبکہ احسن رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔ بھارت اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیشی کپتان نجمل الحسین نے مایوس کن کارکردگی پر مداحوں سے معافی مانگ لی

بنگلا دیش کے کپتان نجمل الحسین شانتو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے گروپ مرحلے میں چار میں سے تین میچ جیتے ہیں اور اگلے راؤنڈ میں ان سے بہتر کارکردگی کی توقع تھی لیکن بنگال ٹائیگرز آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے خلاف ہار گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کا انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجانے کے بعد ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیرئیر اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس طرح ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free