نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتحانہ آغاز کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کا 107 رنز کا ہدف ڈچ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میکس او ڈاؤڈ نے 54 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف دیا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔ برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز میں شیڈول میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ
ٹی20 ورلڈ کپ ;جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں کی سست بیٹنگ کا ریکارڈ …………اصغر علی مبارک …….. ٹی20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ اور سری لنکن بلے بازوں نے سست بیٹنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سےشکست دی۔ نیویارک میں باؤلرز کے لیے سازگار ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل
ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کے لئے آسٹریلیا چیمپئن کا اسکواڈ تشکیل برمنگھم (4 جون 2024) آسٹریلین چیمپیئنز ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے لئے ایک دلچسپ سفر کے لئے پرجوش ہیں ۔ بریٹ لی، ایرون فنچ، شان مارش اور دیگر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کرنے کو تیار ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے یوگینڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے، جواب میں یوگینڈا کی ٹیم 16ویں اوور میں 58رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز رحمان اللہ گرباز نے 76 اور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان
امریکا و ویسٹ انڈیز میں منعقد آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کل 11.25 ملین ڈالر کے مجموعی انعامی رقم سے کم از کم 2.45 ملین ڈالر (امریکی ڈالر) ملیں گے،جبکہ رنرز اپ کو کم از کم 1.28 ملین ڈالر ملیں گے، ہر ٹیم کو ورلڈکپ میں ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقی بولرز نے سری لنکن بلے بازوں کو دھول چٹا دی، پوری سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ملک کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کوچز، کپتانوں، سلیکٹرز اور ساتھی کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ ؛ نمیبیا نے سپر اوور میں عمان کو شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نمیبیا نے سپر اوور میں عمان کو شکست دے دی، مقررہ 20 اوورز میں دونوں ٹیمیں 109 رنز بنا سکی تھیں۔ ویسٹ انڈیز کے برج ٹاؤن میں کھیلے جا رہے گروپ بی کے پہلے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ عمان کو آغاز سے ہی مشکلات کا ...
مزید پڑھیں »مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے پاپوا نیوگنی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاپوا نیو گنی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ 137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز ...
مزید پڑھیں »