پاکستان انڈر 19 نے یو اے ای انڈر19 کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی گراونڈ میں کھیلے گے پہلے میچ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم نے یو اے ای کی ٹیم کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر یواے ای کی ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آغاز۔ پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔ محمد رضوان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم۔ کپتان محمد رضوان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی جیت کے لیے پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم جمعرات کو برسبین میں تین میچوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چمپئنز ٹرافی ; بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرار؟
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کا کہنا ہے میگا ایونٹ کے انعقاد میں100سےبھی کم دن رہ گئے،جیسے جیسے دن کم ہوں گے ٹرافی کی فیس ویلیو کم ہوتی جائےگی،براڈ کاسٹرز شیڈول فائنل نہ ہونے پر تذبزب کا شکارہیں۔ آئی سی سی نے میگاایونٹ کیلئے کائونٹ ڈاؤن تقریب بھی منعقد ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی20 کرکٹ کی نئی رینکنگز جاری کردی ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق، پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے بولرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی افغانستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں رحمٰن اللہ گرباز کی سینچری اور عظمت اللہ عمر زئی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور لاہور(آئی پی ایس ) چیمپئنر ٹرافی 2025 میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور سری لنکا کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان شاہینز اور سری لنکا کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی 10 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا چار روزہ میچ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دوسرا چار روزہ میچ 18 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا جبکہ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی
پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد
وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر مبارکباددی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قوم کے لیے یہ انتہائی خوشی کا موقع ہے، پاکستان کے باؤلرز اور بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح ؛ کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ؛ محسن نقوی
آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر کھلاڑیوں نے قوم کو سرفخر سے بلند کیا: محسن نقوی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ...
مزید پڑھیں »