پاک آسٹریلیا سیریز کا دوسرا ون ڈے کل مشہور کرکٹ گراؤنڈ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف 3میچوں کی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد پاکستان سیریز میں واپسی کے لے سر توڑ کوشش جاری رکھے گا۔ جمعہ کو آسٹریلیا کے مشہور کرکٹ گراؤنڈ ایڈیلیڈ اوول میں دوسرا معرکہ ہوگا جس میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
پاکستانی کھلاڑیوں کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ
پاکستانی کھلاڑیوں کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا۔ ایڈیلیڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیسن گلیسپی کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں وقت گزارا اور وہاں پر موجود ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔ پاکستانی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کریں گے ; نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کریں گے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ کریمپس ریکور ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا، جب کریمپس پڑے تو وقت کم تھا اس لیے اوور مکمل نہیں کر سکا، مکمل فٹ ہونے ...
مزید پڑھیں »پابندی ختم ؛ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو کپتانی مل گئی
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی، وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کریں گے۔ سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر سکینڈل کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا
پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔ جبکہ وہ آخری ایک روزہ میچ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف جاری ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلہ میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لے گا، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ افراد کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہ اکتوبر کے لیے دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، اکتوبر میں مرد کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں جن کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے ان میں پاکستانی اسپنر نعمان علی سرفہرست ہیں۔ نعمان علی نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز: فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز: فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں سٹار اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔ نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے تیاریاں شروع کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا۔ سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گے، تمام میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم 13 ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔ امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »