آسٹریلیا کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجانے کے بعد ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ ڈیوڈ وارنر کا 15 سالہ انٹرنیشنل کیرئیر اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس طرح ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
افغانستان کی جیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔ پہلا سیمی فائنل 27 جون بروز جمعرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو ہی پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے بھارت اور انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے
افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بالر بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 سے کم میچز میں راشد خان 150 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر بن گئے ہیں۔ افغان بالر نے یہ اعزاز 92 میچ کھیل کر حاصل کیا، اس سے قبل نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں مسلسل فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں مسلسل فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ایڈیشن میں پروٹیز کی ٹیم نے لگاتار 7 میچز جیت کر 2014 کے بعد پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی، یہ کسی بھی ٹیم کی جانب سے ایک ورلڈکپ ایڈیشن میں فتوحات کا سب سے بڑا سلسلہ ہے۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ بنگلا دیشن کو شکست ؛ افغانستان پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلا دیشن کو شکست دیکر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اب افغانستان کی ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا۔ افغانستان نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 116 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ ؛ آسٹریلیا کی شکست ، بھارت سیمی فائنل پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کی سیمی فائنل تک کی رسائی اب بنگلادیش کے ہاتھوں میں ہے۔ پیر کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 51واں میچ کے آغاز میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سینٹ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک نے اہم کارنامہ سرانجام دے دیا
جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک نے اہم کارنامہ سرانجام دے دیا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک نے یہ سنگ میل سپر ایٹ مرحلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیشاو مہاراج کی گیند پر راومن پاوول ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر ایٹ ؛ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، میچ کے دوران بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئس کے تحت 20اوورز کے میچ کو 17اوورز تک محدود کیا گیا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 136 رنز کے ہدف کو بھی کم کرکے ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ ؛ انگلینڈ نے امریکہ کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر8 مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اتوار کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 49واں میچ برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے آغاز میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »