انگلینڈ نے پہلے ٹیبٹ میچ میں کیویز کو شکار کرلیا

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 267 رنز سے شکست دے دی۔ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم 394 رنز کے تعاقب میں 126رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔انگلینڈ نے پہلی اننگز 9 وکٹ 325 رنز پر ڈکلیئرکی جبکہ دوسری اننگز میں انگلش ٹیم نے 374 رنز بنائے۔

 

 

نیوزی لینڈ ٹیم پہلی اننگز میں 306 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔انگلینڈ کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 24 فروری سے شروع ہوگا۔

error: Content is protected !!