#icc world cup
-
اینریچ نوکیا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اینریچ نوکیا نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اینریچ نوکیا ٹی 20 ورلڈ کپ میں 100 ڈاٹ بالز کرانے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں،...
Read More » -
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ بن گیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا کے اکشر پٹیل نے ورلڈ کپ 2024 کا 500 واں چھکا لگایا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں...
Read More » -
ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل
ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی...
Read More » -
انگلینڈ کو شکست ، انڈیا نے ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈیا نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جمعرات کو نیشنل سٹیڈیم پرووی ڈینس گیانا میں ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ساری...
Read More » -
ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
جنوبی افریقا کے خلاف افغانستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مختصر ترین اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے...
Read More » -
افغانستان اور جنوبی افریقہ میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کا مختصر ترین سیمی فائنل
افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل مختصر ترین سیمی فائنل بن گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کی ٹیم مختصر اننگز کھیلنے والی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقہ...
Read More » -
ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل
آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی کیلئے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں آج مدمقابل آئیں گی۔ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے گیانا کے پروویڈینس کرکٹ سٹیڈیم میں...
Read More » -
ٹی20ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ساؤتھ افریقہ نے نویں اوور میں ہی ہدف حاصل کر لیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ...
Read More » -
ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی امپائر احسن رضا پہلی بار فرائض انجام دیں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں ذمہ داری انجام دیں گے۔ میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان...
Read More » -
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اور...
Read More »