نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل پاکستان واپڈا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن پاکستان آ رمی کو 70-73 سکور سے ہرا دیا۔ آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلے گئے فائنل کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آ صف طفیل نے انعامات تقسیم کئےتیسری پوزیشن کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news
بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا.
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور میں ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے تین ...
مزید پڑھیں »بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد
بنوں کے آئمہ مساجد و المدارس کی طرف سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی عائد آئمہ مساجد والمدارس بنوں نے ضلع بنوں میں تعلیمی اداروں کی جانب سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے بے حیائی کا ذریعہ قرار دیا اور لڑکیوں کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; فائنل کل پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل آ ج پاکستان آ رمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا، جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے،لاہور اورپاکستان ائر فورس مد مقابل ہونگے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ میں گزشتہ روز (جمعرات) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی.
68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن 68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 26 نومبر سے 28 نومبر سائیکنگ ویلوڈرم نشتر پارک لاہور میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں لاہور پہنچ رئی ہیں۔ اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ ...
مزید پڑھیں »مہمند باجوڑ امن سائیکلنگ گالا ، امن کے قیام کا ثبوت ; تحریر ؛ مسرت اللہ جان
مہمند باجوڑ امن سائیکلنگ گالا ، امن کے قیام کا ثبوت مسرت اللہ جان مہمند ضلع کی سرزمین پر مہمند باجوڑ امن سائیکل گالا کا انعقاد انعقاد پاکستان آرمی کے 22 بریگیڈ اور پاکستان اولمپکس اسوسی ایشن کے زیر اہتممام مشترکہ کارنامہ ہے ، جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت اس علاقے سے تعلق رکھنے والے مشران ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی تھی۔اب دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم تاجکستان کے ساتھ مدمقابل ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے جبکہ سینٹرل پنجاب یونیورسٹی فراز خان نے لانگ جمپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا‘مقابلوں کے دوسرے روز ہاسٹل ...
مزید پڑھیں »12 ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپئن شپ میں گرلز کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
12 ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپئن شپ میں گرلز کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی کراچی (نواز گوھر) پاکستان تھروبال بال فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھروبال چیمپئن شپ میں گرلز کیٹگریز کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پاکستان تھروبال بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے علاوہ شائقین ...
مزید پڑھیں »12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ کراچی میں جاری
12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ کراچی میں جاری کراچی (نواز گوھر ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں کلیگن بوائز اینڈ گرلز تھرو بال چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس بورڈکے کوچنگ سنٹر، کراچی میں جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے علاوہ شائقینِ کی کثیر ...
مزید پڑھیں »