68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی.

 

68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 26 نومبر سے سائیکلنگ ویلوم ڈرم لاہور میں ہوگی۔

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن 68 نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 26 نومبر سے 28 نومبر سائیکنگ ویلوڈرم نشتر پارک لاہور میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں لاہور پہنچ رئی ہیں۔

اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ لے گے۔ٹریک میں انفرادی ٹائم ٹرائل۔ٹیم پرسوٹ۔ کیرن ۔ایلیمینشن ٹیم اسپرٹ انفرادی پرسوٹ کے مقابلے ہونگے

اور نوجوان سائیکسٹوں جن کی عمر پندرہ اور سولہ سال ہے ان کے بھی مقابلے ہونگے۔پاکستان سائیکلنگ کے پارٹنر سپورٹس ان پاکستان کامیاب کرانے کے لئے اپنے تمام وسا ئل استمعال کر رئے

اور وہ پاکستان سائیکلنگ کے آفیشل اسپانسر بھی ہیں سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اس چمپئن شپ میں پاکستان کی سائیکلنگ ٹریک ٹیم کا چناؤ بھی کرے گی

جوکہ ایشن سائیکلنگ چمپئن شپ جو کہ فروری میں انڈیا میں ہو رئی ہے پاکستان ٹیم اس میں شرکت کرے گی۔

 

 

error: Content is protected !!