پاکستان کی 3 پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔ سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں، ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے آج اور کل شیڈولڈ ہیں۔ تینوں بہنیں مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ان ایکشن ہوں گی، تینوں بہنیں ایک ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
پاکستانی فٹبال کی تباہی کب شروع ہوئی؟ تحریر ؛ نثار احمد
فٹبال کی تباہی اس وقت شروع ہوا جب فیفا نے پاکستان کی فٹ بال تنظیم کو معطل کرکے فٹبال جیسے پاپولر کھیل کو ملک میں مذید تنزلی کا شکار بنایا تھا۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) واضح رہے فیفا نے دوسری مرتبہ پاکستان فٹبال کو معطل کیا تھا قبل ازیں2017 میں پاکستان کو پہلی مرتبہ معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا، فیفا ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکل ریس ، مرد و خواتین سائکلسٹس نے حصہ لیا
کوئٹہ: محکمہ کھیل امور نوجوانان بلوچستان اور کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں سائیکل ریس مرد و خواتین سائکلسٹس نے حصہ لیا اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ : تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے کوئٹہ میں سائیکل ریس کا انعقاد جس میں 136 کے قریب مرد و خواتین سائیکلسٹ نے حصہ لیا وزیر اعلیٰ ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا
ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ ٹیم جیت لیا ۔پاکستان گرین ٹیم کو 14 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔ مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور اور ...
مزید پڑھیں »فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے ؛ منصور احمد شیخ
میٹروپولیٹن فٹبال کپ: صدر ٹاؤن کی ٹیم کے ٹرائلز اور سلیکشن کے لیے چیئرمین صدر ٹاؤن نے کمیٹی تشکیل دیدی کراچی۔ چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے پاکستان میں ڈسڑکٹ ساؤتھ کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے ماضی میں بھی یہاں سے ...
مزید پڑھیں »چلڈرن ایشین گیمز ؛ پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
چلڈرن ایشین گیمز ، پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ ریسسلنگ کی 70 کلو گرام کیٹیگری میں حسن علی بھولا نے گولڈ میڈل جیتنے کے لئے فائنل میں کرغزستان کے ریسلر کو شکست دی۔ بھولا آذربائی جان، تاجکستان اور منگولیا کے ریسلرز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچے تھے۔ گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر حسن علی بھولا کا ...
مزید پڑھیں »35ویں نیشنل گیمز کراچی ؛ پنجاب کے تمام ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز ہوں گے ، ڈی جی سپورٹس
ڈائریکڑ جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں 35ویں نیشنل گیمز کراچی کی تیاریوں کے حوالے سے کے ا ہم اجلاس پنجاب کے تمام ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز ہوں گے، کھلاڑیوں کو میرٹ پر منتخب کیا جائے گا،ڈی جی سپورٹس لاہور (نوازگوھر) 05جولائی 2024ء۔ ڈائریکڑ جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں 35ویں نیشنل گیمز کراچی ...
مزید پڑھیں »"وائلڈ کارڈ کے مسائل ؛ پاکستانی اسپورٹس فیڈریشنز کی جانب سے اولمپک انٹریز کی غلط استعمال
"وائلڈ کارڈ کے مسائل: پاکستانی اسپورٹس فیڈریشنز کی جانب سے اولمپک انٹریز کی غلط استعمال مسرت اللہ جان جیسے جیسے دنیا آنے والے اولمپک گیمز کی تیاری کر رہی ہے، پاکستان کی اسپورٹس فیڈریشنز ایک بار پھر وائلڈ کارڈ انٹریز کے متنازعہ استعمال کی وجہ سے لوگوں کی نظروں میں آرہا ہے کھلاڑیوں کی شمولیت کو فروغ دینے کے مقصد ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس اور کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں حکومت حوصلہ افزائی کرے ؛ ارشد انصاری
ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب ارشد انصاری ، اقبال ہارپر، محمد بابر،یاسر سلطان، اعجاز الحسن شاہ، مخدوم بلال، نسیم قریشی سمیت دیگر کی شرکت سپورٹس جرنلسٹس اور کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں حکومت حوصلہ افزائی کرے:ارشد انصاری کا تقریب سے خطاب لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پیغام
ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پیغام وزیر کھیل و نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کہنا تھا کہ ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے ایک عالمی پیشہ ورانہ جشن ہے جو ہر سال 2 جولائی کو کھیلوں کے صحافیوں کے کام کو تسلیم کرنے کے ...
مزید پڑھیں »