کسٹم انفورسمینٹ اور کراچی ہاکی ایسوس ایشن کے تعاون سےکسٹم انفورسمینٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیلنج کپ 2024 کے ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ۔ ہاکی چیلنج کپ کے تیسرے روز دو میچز کھیلے گٸے ۔پہلے میچ میں کسٹم اور ڈسٹرکٹ کورنگی کی ٹیمیں مد مقابل آٸیں ۔۔۔۔کسٹم کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو باآسانی ایک کے مقابلے میں تین گول ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی قاٸم کمیٹی الیکشن سمیت کلبوں کی سکرونٹی کرے گی، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی نگرانی کیلٸے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد
خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانسپلانٹ گیمزکا شاندار انعقاد صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیدعاقل شاہ اور سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان نے انعامات تقسیم کئے پشاور(زوہیب احمد) خیبر پختون خوا کی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ٹرانسپلانٹ گیمز میں مختلف جسمانی اعضاء کی پیوند کاری کرنے والے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں
عادل خان سوئمنگ پول کمائی کا ذریعہ ، صفائی کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی کم و بیش ایک ماہ کے عرصے میں پانی تبدیل نہیں کیا گیا ، مشیر کھیل کے حکم پر اتوار کے روز بھی صبح نو سے رات نو بجے تک سوئمنگ کی جارہی ہیں ، رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میںواقع عادل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا
پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکی ریاست اوکلوہاما میں ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز نے انفرادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن عرفان وٹو اور تیسری پوزیشن امریکی رائڈر عمر رضا نے حاصل کی۔انٹرنیشنل ایونٹ کے نیزہ بازی مقابلوں میں کینیڈا، ناروے، ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی
اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی کراچی ; سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس رضا عباس رضوی نے کراچی میں ہونے والی سافٹ بال چیمپئن شپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن مضبوط دستے کے ساتھ الماتی مقابلے کی تیاری کر رہی ہے ؛ صدر پی سی ایف
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن مضبوط دستے کے ساتھ الماتی مقابلے کی تیاری کر رہی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کو آٹھ باصلاحیت سائیکل سواروں پر مشتمل اپنی مضبوط ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے فخر ہے جو 6 جون سے 12 جون 2024 تک الماتی، قازقستان میں ہونے والے آئندہ مقابلے میں قوم کی نمائندگی کرے گی۔ سخت انتخابی عمل کے بعد، جس ...
مزید پڑھیں »سیکریٹری حیدرآباد اولمپک پرویز احمد شیخ کی چیئرمین یو سی 112 سے ملاقات
سیکریٹری حیدرآباد اولمپک پرویز احمد شیخ کی چیئرمین یو سی 112 مظفر حسین صدیقی سے ملاقات احمد نواز و رمیز راجہ کے ہمراہ اسکیٹنگ ایرینا سمیت کھیلوں کے گرائونڈز، کورٹس اور واکنگ ایریا و پارکس کی بحالی پر شکریہ ادا کیا مظفر صدیقی نے تائیکوانڈو ماسٹر عثمان دانش اور مختلف کھیلوں کے انڈر 14 کھلاڑیوں کی موجودگی میں جاری کاموں ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
واپڈا نے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا فاٸنل میں اٸیر فورس کو اعصاب اشکن مقابلے کے بعد شکست، رینجرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی پاکستان واپڈا نے اٸیر فورس کو فیصلہ کن معرکہ میں اعصاب اشکن مقابلے کے بعد 67-68پواٸنٹس سے شکست دیکر آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سنگاپور میں ہونیوالی سنگا پور جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ماہ نور علی نے چین کی فینگ چن کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ ماہ نور علی کی جیت کا سکور 6-11، 7-11 اور 4-11 رہا، ماہ نور نے اس ...
مزید پڑھیں »