واپڈا ،اٸیر فورس آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فاٸنل مں پہنچ گٸی اسلام آباد اور رینجرز کو سیمی فاٸنل میں شکست، خالد بشیر مہمان خصوصی تھے پاکستان واپڈا اور اٸیر فورس نے اسلام آباد اور پنجاب رینجرز کو شکست دیتے ہوے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فاٸنل کیلٸے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب کے نام
پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ پنجاب کے نام فائنل میں بلوچستان کو شکست، وفاقی وزیربرائے بحری امور قیصراحمد شیخ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کراچی:پنجاب نے پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے زیر ...
مزید پڑھیں »ملائیشیا نے پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی
ملائیشیا نے بھی پاکستان بیس بال لیگ میں شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین بیس بال کے صدر سازل حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان بیس بال لیگ کا ایک اچھا فیصلہ ہے، بیس بال لیگ میں اہم کھلاڑی اور کوچز حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں 5 فرنچائز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو کراچی، ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،خواتین کے مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،خواتین کے مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری مشیر کھیل سید فخر جہاں نے بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،خواتین کے مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری عبدلوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں کھیلے گئے بیڈمنٹن کے فائنل میں پشاور نے ہزاروں ریجن کو 0-3 سے ...
مزید پڑھیں »میڈ ان پاکستان فٹبال کے "واشنگٹن ڈی سی” میں چرچے
ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان مسعود خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈی سی سا کر کلب ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ ؛ واپڈا اور اٸیر فورس سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے
واپڈا، اٸیر فورس آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں واپڈا اور پاکستان اٸیر فورس نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸ کرلیا۔ چھ روزہ ایونٹ کے تیسرے روز اٸیرفورس نے پولیس کو اپنے جارحانہ ...
مزید پڑھیں »پشاور میں باکسنگ ریفری ججز کورس اختتام پذیر ہوگیا
پشاور میں باکسنگ ریفری ججز کورس اختتام پذیر ہوگیا، بڑی تعدادمیں مرد وخواتین ریفریزوباکسرزنے شرکت کی غنی الرحمن پشاور: پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی نگرانی میں ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی باکسنگ کو فروغ دینے کے لیے ریفریز ، ججز کورس کا انعقاد کیا گیا۔ خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ٹانک ؛ سپورٹس محکمہ کی نااہلی ‘ کھلاڑیوں کو سہولیات دینے کی بجائے چیھننے میں مصروف
محکمہ سپورٹس ٹانک کی نااہلی عوام اور کھلاڑیوں کو سہولیات کی بجائے سہولیات چیھننے میں مصروف عمل ٹانک کے واحد ٹاؤن ہال گراؤنڈ میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کےلئے لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ پویلین منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ پویلین کے کناروں پر لگی حفاظتی لوہے کی گرل، پنکھے ،لائٹ وغیرہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز ؛ مشیر کھیل سید فخر جہان کا قیوم سٹیڈیم کا دورہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائےکھیل اورامور نوجوانان سید فخر جہان نے خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے انعقاد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا قیوم سٹیڈیم پشاور میں ملاکنڈ اور پشاور کے درمیان ہونے والےٹیبل ٹینس کا فائنل میچ دیکھا جسے پشاور کی ٹیم نے جیتا۔اس طرح انھوں نے سٹیڈیم میں سکواش میچ کا نظارہ بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور ہاکی کی ترقی اولین ترجیح ہے ؛ حنیف عباسی
مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی نے پاکستانی اسپورٹس کی بحالی اور بالخصوص قومی کھیل ہاکی کی ترقی کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔ ان کا کہنا یے کہ ترقی کا سفر 2018 میں جہاں چھوڑا تھا وہاں سے آغاز کر دیا ہے. حنیف عباسی نے ان خیالات کا اظہار وقار النساء وومن کالج راولپنڈی میں خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا ...
مزید پڑھیں »