پاکستان آئر لینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے لئے کمنٹرئ پینل کا اعلان

پاکستان آئر لینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے لئے کمنٹرئ پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر اور مرینہ اقبال کمنٹری پینل میں شامل ہیں جبکہ پینل میں علی یونس, اینڈریو لینارڈ ، سکندر بخت اور شاہ فیصل بھی کمنٹری پینل میں شامل کئے گئے ہیں

 

ثنا میر 12 , 14 اور 16 نومبر کو ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں دستیاب ہوں گی4 سے 9 نومبر تک ہونے والے ون ڈے میچز آئی سی سی ویمن چیمپئین شپ کا حصہ ہیں پاکستان اور آئر لینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کا داخلہ فری ہو گا فضل محمود, عمران خان, راجاز اور سعید انور انکلوژرز تماشائیوں کے لئے کھولے جائیں گے

error: Content is protected !!