تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی، کوئی انکوائری کمیٹی نہیں بنائی گئی پشاور…ایک ماہ کے اندر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تین بڑے واقعات جس میں دو واقعات میں کھلاڑیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ تیسرے واقعے میں کھیلوں کی کوریج کرنے والے صحافی کو چوکیداروں کے سامنے تشدد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk sports news
پی ایس بی کی اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی چار ماہ گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے نہیں آئی
پی ایس بی کی اعلان کردہ پانچ رکنی کمیٹی چار ماہ گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے نہیں آئی پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کی جانب سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں بنائے جانیوالے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف کو چیک کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے ...
مزید پڑھیں »8سالہ لبیک شگری اور 12سالہ دانش سدپارہ نے خسرو گنگ چوٹی کو سر کرلیا۔
کوہ پیمائی میں گلگت بلتستان کے دو کم عمر بچوں نے نیا ریکارڈ بنا دیا، 8سالہ لبیک شگری اور 12سالہ دانش سدپارہ نے 19ہزار365 فٹ بلند خسرو گنگ چوٹی کو سر کیا۔ دونوں نوعمر کوہ پیماؤں نے اتوار (02-07-2023) کو دوپہر ایک بجے کے قریب خسرو گنگ چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا، اس موقع پر پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »نائلہ کیانی نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
نائلہ کیانی نے 8,125 میٹر کی متاثر کن اونچائی پر کھڑے شاندار نانگا پربت کو سر کیا۔ وہ نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ نائلہ نے اب کرہ ارض کی 8,000 میٹر کی زبردست چوٹیوں میں سے سات کو سر کر لیا ہے، جس سے وہ اپنے وقت کی سب سے باصلاحیت کوہ پیماؤں ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا
دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا پشاور(امجد علی خان) ملک کے دوسرے شہروں کی طرح خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ پشاور میں بھی ”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ کی مناسبت سے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار تقریب کا ...
مزید پڑھیں »ایبٹ اباد کے خصوصی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ورلڈ اسپیشل اولمپکس میں شہر ایبٹ آباد کا ایک فخر ، خصوصی کھلاڑیوں کی شاندار و جاندار کامیابیاں ۔ 17جون سے 26 جون تک ہونے والے اسپیشل اولمپکس پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن سے 10گولڈ اور 80دوسرے میڈلز حاصل کیے ہیں ۔ کنگسٹن سکول پاکستان کا واحد سکول ہے جس کے سب سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ ‘ شاملان نے مطیب کو جبکہ رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کر لی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)عباس خان میموریل سکواش ٹورنامنٹ اوپن فائنل میں شاملان نے مطیب کو جبکہ لڑکیوں کے فائنل میں رانیہ قاضی نے رابعہ کو شکست دیکر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سید ظہیرالاسلام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود سید ابرار ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ : گنگا گرینڈ ماسٹرز نے ایس جی الپائن واریئرز شکست دیدی
عالمی شطرنج لیگ : گنگا گرینڈ ماسٹرز نے ایس جی الپائن واریئرز شکست دیدی دبئی (سپورٹس رپورٹر) ٹیک مہندرا گلوبل شطرنج لیگ کے دوسرے دن کے دوسرے ہاف میں ویشی آنند اور میگنس کارلسن کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلہ کافی سخت تھا اور سب کی نگاہیں ایک بورڈ پر تھیں جہاں برسوں بعد میگنس کارلسن کا مقابلہ ویشی ...
مزید پڑھیں »انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔
انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »جاپان سے آے وفد نے امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا.
سیکٹریری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان کی دعوت پر جاپان سے آے وفد نے اکھاڑوں کا دورہ کیا۔ جاپانی وفد کے ہمراہ کرنل (ر) آصف ڈار اور دور ے شاور نے بھی دورہ کیا۔ اور لاہور کے ناموار پہلوان ملک امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا اور پہلوانوں سے ملاقات کی جس ...
مزید پڑھیں »