ٹیگ کی محفوظات : multan

سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود مسلسل چار شکستوں کے بعد مایوس گئے

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود مسلسل چار شکستوں کے بعد مایوس گئے، ٹیم کو وارننگ دے دی کہ اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔گزشتہ روز میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان کا کہنا تھا کہ ہم دو سو پر دوسو بنا رہے ہیں اسکا مطلب ہے بیٹنگ لائن ٹھیک کام کر رہی ہے مگر باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن کی مسلسل دوسری کامیابی،سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست، آلراؤنڈ پرفارمنس پر کپتان شاداب خان مین آف دی میچ قرار

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوتھے ميچ ميں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست دی۔ ناردرن کے 203 رنز کے جواب ميں سدرن پنجاب کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 176رنز ہی بنا سکی۔ سدرن پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین ذیشان اشرف نے 37 گیندوں پر 73 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے افتتاحی میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی شراکت کی بدولت ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ 243 کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے سنٹرل پنجاب کو فتح سے ہمکنار کردیا

• نوجوان کرکٹر نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کے بعد ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر بھی سنچری داغ کر اپنی دھاک بٹھادی• سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان دوسرا گروپ میچ 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا‏ ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو 7 ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کو ملتان میں اپنی بیٹی کی یاد ستانے لگی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد آج کل اپنے اہل خانہ سے دور ہیں اور اپنی بیٹی کو بے حد یاد کررہے ہیں۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی بیٹی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ابا کی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں کھلاڑی آپس میں لڑ سکتے ہیں، انضمام الحق

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کھلاڑی گراؤنڈ سے ہوٹل اور ہوٹل سے گراؤنڈ تک ہی محدود رہنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوسکتے ہیں اور آپس میں لڑائی کا بھی خدشہ ہے۔پاکستان کے سابق لیجنڈ بیٹسمین نے کہا کہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم ...

مزید پڑھیں »

معروف بیس بال و کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش

کوٹری/ملتان( سپورٹس لنک رپورٹ )معروف انٹرنیشنل بیس بال و پی سی بی کے کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوگئے.وہ اسپورٹس ڈپارٹمینٹ پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے اور بحیثیت ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملتان سرکاری ملازمت کی تکمیل پر قابل فخر انداز میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں.انہوں نے اپنے 37 سالہ کیریئر میں کھیلوں کے میدان نہ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دوران ملتان کرکٹ اسٹیڈیم شاندار مناظر پیش کررہا تھا، چیف ایگزیکٹو پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تقریباً 80 ہزار شائقینِ کرکٹ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سنسنی خیز میچز دیکھنے کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ ایونٹ کے دوران ملتان نے چار روز میں مجموعی طور پر تین میچوں کی میزبانی کی۔ایونٹ کے میچز پہلی مرتبہ ملتان میں کھیلے گئے۔ اس دوران شائقینِ کرکٹ نے میزبان ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن نے کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ ڈالا

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مایہ ناز بلے باز شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شین واٹسن نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ کامران اکمل سے چھین لیا۔ انہوں نے یہ سنگ میل ملتان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free