کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ نو جوان مستقبل کے معمار ہے انہیں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل کرنا انتہائی ضروری ہے وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام صحت مند معاشرے کی جانب اہم پیش رفت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوب اسٹیڈیم میں خضدار ان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
انٹر مدارس ضم کھیلوں کے مقابلے، سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواہ کا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ
انٹر مدارس ضم کھیلوں کے مقابلے، سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواہ کا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ ڈی جی سپورٹس و ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹرنے انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس کو آگاہ کیا پشاور..ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام اگلے ہفتے پشاور میں ہونیوالے انٹر مدارس مقابلوں کی افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے
پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے پشاور: پاکستان چیس کے انٹرنیشنل کھلاڑی عامر کریم 14 تا 20جون منعقدہ سارک چیس چمپیئن شپ میں بھرپور حصہ لیں گے ، وہ اس چمپیئن شپ کیلئے نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ کھٹمنڈو میں 14سے 20 جون تک ہونیوالے اس میگا ایونٹ میں سارک ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ‘ پاکستانی دستے کو برلن آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں ; میئراسٹیفانی رملینگ
سینٹرل برلن کی میئراسٹیفانی رملینگر(Stefanie Remlinger) نے کہاہے کہ جرمنی کھیلوں کے حوالے سے دنیا بھرمیں اپنا مقام رکھتا ہے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی میزبانی ہمارے لئے اعزاز ہے پاکستانی دستے کو برلن آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے برلن پہنچنے پر پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلزسے ملاقات کے موقع پر کیا میئراسٹیفانی رملینگ ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا، جہاں ورلڈگیمز آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کا شانداراستقبال کیا۔ واضح رہے کہ17 تا 25 جون کھیلے جانے والے ان گیمز میں 190 ممالک کے 7 ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں 36 ...
مزید پڑھیں »تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین
ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین پشاور ( سپورس رپورٹر ) اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) کی جنرل سیکرٹری ریحانہ پروین نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »کراچی پریمئر لیگ کروانے کااعلان کردیا گیا
کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ کراچی پریمئر لیگ کے سلسلہ میں گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال منعقد کی جائے گی، اس سے مقامی کرکٹر کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملے گی، جبکہ یونس خان کی موجودگی اسے ایک ...
مزید پڑھیں »ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔ جیونجو، جنوبی کوریا (سپورٹس لنک) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 34-68 سکور سے ہرا دیا ہے۔ گزشتہ روز جیونجو میں چیمپئن شپ کے کھیلے گئے دوسرے روز کے پہلے میچ میں تھائی لینڈ نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو ہرا دیا۔
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو ہرا دیا۔ جاپان: پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے اپنے پہلے میچ جاپان کو 31-53 سکور سے ہرا دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کی طرف سے ایمن محمود نے 40 اور مقدس نے 12 سکور جاپان ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن ظفر احمد خان انتقال کر گئے ; پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے 1964 سمر اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی اولمپیئن ظفر احمد خان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے. پاکستان کسٹم ...
مزید پڑھیں »