یوایس ماسٹر ٹی 10لیگ 18 اگست سے آغاز ، 10 پاکستانی کھلاڑی شریک یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 18 سے 27 اگست 2023 کھیلا جائے گاجس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق ، کامران اکمل، عمید آصف اور سہیل خان نیو یارک واریئرز کا حصہ ہوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ڈیانا بیگ کی واپسی ، شوال ذوالفقار کی اسکواڈ میں شمولیت لاہور ۔ 11 اگست، 2023: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے جمعہ کے روز 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی.
ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی لاہور 11اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ pcb.bookme.pk پر دستیاب ہونگی۔ ان ٹکٹوں کی قیمتیں اس سوچ کے تحت مناسب رکھی گئی ہیں کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہونگے.
ڈومیسٹک سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹس کے لیے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہونگے • ان ٹورنامنٹس میں آٹھ ریجنز اور آٹھ ڈپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی لاہور11 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 2023-24 کے ڈومیسٹک سیزن میں کھیل کے معیار میں اضافے اور مقابلے کی فضا پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی ...
مزید پڑھیں »میرپور رائلز کے پشاور میں کرکٹ ٹرائلز میں رجسٹریشن فیس نے نیا تنازعہ پیدا کردیا.
میرپور رائلز کے پشاور میں کرکٹ ٹرائلز میں رجسٹریشن فیس نے نیا تنازعہ پیدا کردیا مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اندر معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں میرپور رائلز کی جانب سے کیے گئے ٹرائلز کے خواہشمند کھلاڑیوں پر رجسٹریشن فیس عائد کرنے کی وجہ سے ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ ٹہ ٹرائلز دس ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔
ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے ہرادیا ۔ فیصل اکرم نے صرف 37 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت میں 19 سالہ لیفٹ آرم اسپنر فیصل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔
ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کی شمولیت لاہور 9 اگست، 2023: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ فواد عالم ریٹائرمنٹ کے بعد شکاگو کنگزمین کی طرف سے کھیلتے نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد مائنر لیگ کرکٹ میں شکاگو کنگزمین کی طرف سے مقامی کھلاڑی کے طور ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ : آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا.
حسیب اللہ خان کی شاندار سنچری، افتتاحی روز آٹھ میچز کھیلے گٸے ٹورنامنٹ میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے 24 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل، پاکستان کے نامور کھلاڑی بھی ٹورنامنٹ کا حصہ کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے آل پاکستان جشن آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ بلوچستان ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا.
اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں، فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023: پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »