قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری، کولمبو ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے تھے اور اسے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 397 رنز کی برتری حاصل ہوگئی تھی۔ قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق 201 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ عبداللہ شفیق نے 322 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، 18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔ عائشہ نے 2020 میں ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ ; سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیل نہیں کی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیں »پاکستانی اعظم خان نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے دوسرے میچ میں بھی رنز کے ڈھیرلگادیا
پاکستانی اعظم خان نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے دوسرے میچ میں بھی رنز کے ڈھیرلگادیا برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی کھلاڑی اعظم خان کی شاندار پرفارمنس جاری ہے اور اپنے دوسرے میچ میں بھی انہوں نے رنز کے ڈھیر لگادیئے۔ مسیساگا پینتھرز کی جانب سے وینکور نائٹس کے خلاف انہوں نے صرف 35 گیندیں کھیل ...
مزید پڑھیں »زیم ایفروٹی 10 میں ڈربن قلندرز کی دوسری فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست
زیم ایفروٹی 10 میں ڈربن قلندرز کی دوسری فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہرارے ; ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں اپنی دوسری فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ڈربن قلندرز یہ معرکہ 7 وکٹوں سے جیتا اس وقت میچ کی پانچ گیندیں باقی تھیں۔ پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن
زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن ٹرائلز کے پہلے روز نوجوان کرکٹرز کی بڑی تعداد راشد لطیف اکیڈمی پہنچ گئی پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کا پہلا مرحلہ کراچی میں شروع ہوگیا۔زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن، ٹرائلز کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »ایشیا ایمرجنگ کپ ; پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔
پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔ جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; کراچی میں شروع ہوگا۔
سندھ میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پروگرام کے تحت 21 جولائی کو کراچی، 22 جولائی کو حیدرآباد اور لاڑکانہ ریجن کے ٹرائلز طے ہیں، 30 جولائی کو شارٹ لسٹ پلیئرز کے درمیان میچ ہوگا۔راشد لطیف اکیڈمی گلبرگ میں سابق ٹیسٹ کپتان اور پشاور زلمی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف
چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی ...
مزید پڑھیں »