ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف

 

چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی مستحق ہے ،

سب نے اچھا کھیل پیش کیا اور کامیاب ہوئی ،امید ہے ٹیم کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھے گی ۔

 

 

error: Content is protected !!